@juanaalzate4: 😁

juanaalzate3
juanaalzate3
Open In TikTok:
Region: CO
Wednesday 26 July 2023 22:13:51 GMT
753
25
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @juanaalzate4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#islamictiktokcontent #haroof #makhraj #tajveed #Sl Quranنماز میں جو ثناء پڑھی جاتی ہے وہ یہ ہے، اس میں بھی اکثر لوگ غلطیاں کرتے ہیں: ثناء مکمل سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَ بِحَمْدِكَ وَ تَبَارَكَ اسْمُكَ وَ تَعَالٰى جَدُّكَ وَ لَاۤ اِلٰهَ غَ وضاحت *1. سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَ بِحَمْدِكَ* - *سُبْحَانَكَ:* پاک ہے تو - *اللّٰهُمَّ:* اے اللہ - *وَ بِحَمْدِكَ:* اور تیری حمد کے ساتھ *غلطی:* سُبْحَانَكَ میں ح کو ہ پڑھ دیتے ہیں، اور بِحَمْدِكَ میں بھی ح کا خیال رکھنا ہے۔ *2. وَ تَبَارَكَ اسْمُكَ وَ تَعَالٰى جَدُّكَ* - *تَبَارَكَ:* برکت والا ہے - *اسْمُكَ:* تیرا نام - *تَعَالٰى:* بلند ہے - *جَدُّكَ:* تیری شان *غلطیاں:* - تَبَارَكَ میں ب پر تشدید نہیں، لوگ تَبَارَّكَ پڑھ دیتے ہیں۔ - تَعَالٰى میں ع کو ا پڑھ دیتے ہیں، ع کو حلق سے نکالنا ہے۔ - جَدُّكَ میں د پر تشدید ہے، اس کو بغیر تشدید کے نہ پڑھیں۔ *3. وَ لَاۤ اِلٰهَ غَیْرُكَ* - *وَ لَا:* اور نہیں - *اِلٰهَ:* کوئی معبود - *غَیْرُكَ:* تیرے سوا *غلطی:* غَیْرُكَ میں غ کو گ پڑھنا غلط ہے، اور لَاۤ پر مد ہے اس کو لمبا کرنا ہے۔ Malik❤️❤️❣️❣️

About