@islamawan4613: لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مولوی مشتاق ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف نواب محمد احمد خان قصوری کے قتل کا مقدمہ سننے والی بنچ کے سربراہ تھے۔مورخین بتاتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو نے سینیارٹی نظرانداز کرتے ہوئے مولوی مشتاق کوچیف جسٹس نہیں بنایا تھا لہٰذا مولوی مشتاق حسین نے بھٹو کے خلاف فیصلہ سنانے میں انصاف کے سب تقاضوں کو پامال کیا۔مولوی مشتاق حسین نے جو کیا وہی کچھ سپریم کورٹ کے ججوں نے بھی کیا جس کا بعد میں جسٹس نسیم حسن شاہ نے بھی اعتراف کیا کہ بھٹو کے ساتھ ناانصافی ہوئی اور ادا کار شاہد بتاتے ہیں کہ جسٹس مولوی مشتاق حسین کا ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف تعصب ڈھکا چھپا نہیں تھا۔ میں نے انہیں بھٹو کی پھانسی روکنے کی درخواست کی لیکن وہ نہ مانے اور انتقال کے بعد جب مولوی مشتاق حسین کا جنازہ جا رہا تھا تو میں بھی اس میں شریک تھا۔اداکار شاہد بتاتے ہیں کہ اس جنازے پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا اور جسٹس نسیم حسن شاہ سمیت ان سب ججوں کو مکھیوں نے کاٹا، جنہوں نے بھٹو کو سزائے موت دی تھی، اس وقت صورتحال یہ ہوگئی تھی کہ لوگ جنازہ چھوڑ کر بھاگ گئے تھے شائد یہ اس فیصلے کا ردعمل تھا۔ #unfreezemyacount #urducaption #urdu #viral #follow #14agust1947🥰🇵🇰 #trending #punjabnagri #fyp #foryou #foryoupage #fryouoage #islam #court #follow

اعوان
اعوان
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 August 2023 03:59:02 GMT
4476
53
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @islamawan4613, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About