@hamxisyed: خوبصورتی عورت میں ہمیشہ تیس سال کی عمر کے بعد نمایاں ہوتی ہے اور اسی عورت کے تصور میں شاعر خوبصورت غزلیں افسانے رومانس سب لکھتے ہیں ۔ آپ کسی بھی بیس بائیس سالہ لڑکی کو حسین کہہ دیں تو وہ سراسر جھوٹ ہو گا ۔۔۔ 🌏 #islamabadianx #hamxisyed #unfreeze #unfreezemyacount #foryou #foryoupage