@zeeshanhaider_pti: چناری/جہلم ویلی بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرول ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ، آٹے کی عدم فراہمی ، سیاسی عدم استحکام اور ریاستی جبر ومظالم کے خلاف پہیہ جام ہڑتال و احتجاجی مظاہرےمیں سابق امیدوار اسمبلی سید زیشان حیدر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ #petrolprice #ImranKhanNeedsJustice #JammuKashmir #تبدیلی_مہنگی_پڑ_گئی #PuranaPakistan #ReleaseImranKhan #ImranKhanPTI #خان_کا_گناہ_وطن_سےوفا #قيدی_نمبر_804 #protest