@dickycopet: sehat”terus jon🖐🏻#dickycopet #tigerberkahbakso🍜

𝔻𝕚𝕔𝕜𝕪
𝔻𝕚𝕔𝕜𝕪
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 09 September 2023 12:14:00 GMT
719331
112570
1037
22933

Music

Download

Comments

To see more videos from user @dickycopet, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے تم سے اتنی ہی محبت کی جتنی کی مجھے اجازت تھی !   میں کبھی کبھی آ کر  انتظار گاہ میں بیٹھ جاتا ہوں  حالانکہ مجھے کسی کا انتظار نہیں رہتا بے معنویت میرے اندر برستی رہتی ہے  میں سڑکوں پر چلتا جاتا ہوں : میں اپنے اندر سڑکیں نکال کر ان پر چلتا تو شائد لوگ مجھے یوں نہ گھورتے ! میں ہر بار کسی ناکام محبت کے بارے سوچتے ہوئے رو دیتا ہوں  حالانکہ میں نے کبھی محبت نہیں کی :مجھے لگتا ہے  آدمی کو محبت کا نام سنتے ہی رو دینا چاہیے ،پتہ نہیں کیوں! اکثر میرا دل مجھے بتاتا ہے : :یہاں خدا کے علاوہ بھی ایک رستہ ہے ۔🫀 @شوبی رائٹس🫀 @مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں @"𝐈 𝐀𝐌 𝐌𝐄 "🫀... @🥀 Zafar writes💔 @❤️‍🩹💸★ @ᎷᏬ♡ " width="135" height="240">
میں نے تم سے اتنی ہی محبت کی جتنی کی مجھے اجازت تھی ! میں کبھی کبھی آ کر انتظار گاہ میں بیٹھ جاتا ہوں حالانکہ مجھے کسی کا انتظار نہیں رہتا بے معنویت میرے اندر برستی رہتی ہے میں سڑکوں پر چلتا جاتا ہوں : میں اپنے اندر سڑکیں نکال کر ان پر چلتا تو شائد لوگ مجھے یوں نہ گھورتے ! میں ہر بار کسی ناکام محبت کے بارے سوچتے ہوئے رو دیتا ہوں حالانکہ میں نے کبھی محبت نہیں کی :مجھے لگتا ہے آدمی کو محبت کا نام سنتے ہی رو دینا چاہیے ،پتہ نہیں کیوں! اکثر میرا دل مجھے بتاتا ہے : :یہاں خدا کے علاوہ بھی ایک رستہ ہے ۔" مگر میں کبھی نہیں سمجھ پاتا وہ کیا کہنا چاہتا ہے میں انتظار گاہ میں بیٹھا جانے کس کے سامنے اپنے دل میں دہراتا ہوں : میں تمہیں اتنا ہی پیار کر سکتا تھا جتنے کی تم نے مجھے اجازت دی تھی میں نے تمہارے کان میں سرگوشی کی تمہاری گردن کا بوسہ لیا اور گلی میں مڑ گیا ۔ . . . #foryou #lines #growmyaccount✅ #khana_badoosh1122 #fy #fyp #fyppppppppppppppppppppppp @ooy arman 🫀 @"𝕄𝕠𝕠𝕟">🫀 @شوبی رائٹس🫀 @مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں @"𝐈 𝐀𝐌 𝐌𝐄 "🫀... @🥀 Zafar writes💔 @❤️‍🩹💸★ @ᎷᏬ♡

About