@dr.alisherazi: پتا ہے بیٹیاں زندگی میں آدھے سے زیادہ دکھ صرف اس لیے برداشت کرتی ہیں کہ ماں باپ نہ پریشان ہوں یہ پسند کے سوٹ کے لیے گھر سر پر اٹھانے والیں ماں باپ سے بڑے بڑے دکھ چھپا لیتی ہیں ایسی ہوتی ہیں بیٹیاں #alisherazivlogs #urduquotes #urdupoetry #foryou