@hamxisyed: کبھی کبھی انسان پر بیزاری کی ایسی کیفیت طاری ہو جاتی ہیں کہ وہ سب چیزوں سے بیزار ہوں جاتا ہیں حالانکہ اپنے آپ سے بھی وہ کہی دور بھاگ جانا چاہتا ہیں وہاں جہاں کچھ نہ ہوں جہاں وہ اپنے ہونے کو بھی بھول جائے کہ وہ ہے بھی کہ نہیں ۔ اور یہ بیزاری کی کیفیت صرف کیفیت نہیں مکمل اذیت ہے ۔۔🥺 #islamabadianx #hamxisyed #foryoupage #foryou #unfreezemyacount #unfreeze