@click_ssk: ہر تنہا انسان کو چاہئیے کہ وہ اپنے ذہن میں ایک خوابیدہ دنیا بنا کر اُس میں کچھ لمحات کے لیے خوش رہے کیونکہ یہ حقیقی دنیا تنہائی پسندوں کے لیے ناقابلِ برداشت ہے #capcutvelocity #foryoupage #nature #river #sky #fypシ゚viral #imrankhan #pti #gilgitbaltistan #pakistan #india #ukraine