@vikisport2020:

Vikisport2020
Vikisport2020
Open In TikTok:
Region: UA
Wednesday 20 September 2023 18:27:49 GMT
2619
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @vikisport2020, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ زخم واقعی کبھی نہیں بھرتے۔  ہم نے آجکل بس محبت کو ہی ہر زخم سمجھ لیا ہے۔ بس ایک پسند کا انسان نہ مل جانے کو ہر غم ہر زخم یہاں تک کہ زندگی کو ختم شد سمجھ سمجھ بیٹھتے ہیں۔ ہم یہ زہن نشین کر لیتے ہیں کہ اب بس زندگی میں اس ایک انسان کے نہ ملنے پر مشکلات شروع ہو چکی ہیں، وجہ کیا؟؟ کہ محبت نہیں ملی پر جانتے ہو؟ اس دنیا میں اس سے بڑے پیمانے پر اور زخم بھی موجود ہیں میرے نزدیک اس دنیا میں ماں باپ، بہن بھائیوں اور اپنی اولاد  کے علاوہ دنیا بھر میں کوئی بڑا اور خوبصورت رشتہ موجود نہیں ہے ۔ ان میں سے کسی ایک کا بھی اپنی ذات سے بچھڑنا، سوچ کر بھی دل بندھ سا جاتا ہے ۔ ابھی پوسٹ بنانے ہی بیٹھا تھا کہ ایک مسیج موصول ہوا کہ جناب میری والدہ کا انتقال ہو چکا ہے جنازے کی اطلاع جلد بھیج دونگا...!! میں نے نوٹیفکیشن سے ہی مسیج پڑھا، اسکو کھولنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی الفاظ ہی نہیں تھے کہ جواباً کیا لکھتا، کیا کہتا...! پھر خیال آیا کہ ما‍ں کے بغیر کیسے دن ہونگے اب اسکے؟ جب گھر میں داخل ہوگا تو سب سے پہلے ماں کو ڈھونڈتا ہوگا کہ امی کدھر گئی کہاں ہیں آپ... پر اب کہاں ہے وہ ساری دنیا ہماری جنکو ہم سروں پر لاد کر دنیا میں چاند پر پہنچانے کے دعوےکرتے آ رہے تھے، ماں کے چلے جانے سے بھی وہ لوگ انکی کمی کو پورا نہیں کر سکتے، ماں باپ کا خلا کوئی پورا نہیں کرسکتا، اسی لیے کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں کے چلے جانے سے زخم کبھی نہیں بھرتے، خوش رہیں شاد رہا اور ماں باپ کا ہمیشہ خیال رکھیں (و س ی م) سکونِ قلب 🍁🍂 #poetrystatus #sukoon #sukooneqalbedits #viralvideotiktokteam1millonviews #lines #tikktok #trending #poetrystatus #sukooneqalbedits #unfreeze #fyppppppppppppppppppppppp #sukoon #growmyaccount #pageforyou_🔥 #fypシ #viral #viralvideo #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount

About