آج کی لوڈ شیڈنگ مورخہ 15-04-2026 بروز بدھ
شام 5:30PM سے لیکر1:30AM تک ان 9 گھنٹوں میں سے 5 گھنٹے لائٹ آف ہے ابھی رات باقی ہے 4گھنٹے مزید اس میں بھی 2 گھنٹے اور لائٹ آف ہو گی ۔
سر آپ سے گزارش ہے کہ عوام کو جو ڈنڈا دیا ہوا ہے وہ ان آئی پی پیز کو دے دیں تاکہ غریب عوام رات سکون سے سو کر صبح اپنے کام پر جا سکے
آپ کی نوازش ہو گی۔
اگر میری کسی بات کا برا لگے تو پیشگی معذرت وصول کریں شکریہ
2026-04-15 20:54:05
1
miaji21 :
🤩
2025-10-14 06:00:19
1
Liaqat Soomro491 :
🥰
2025-12-19 12:39:06
1
💔 Amjad 💔 Ali. 💔. :
🌹🌹🌹✌️✌️✌️🌹🌹🌹
2023-09-21 14:22:11
0
To see more videos from user @wapda.news, please go to the Tikwm
homepage.