ہم سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں تھا اس کو
اور احساس ہمارا بھی نہیں تھا اس کو
عمر بھر تانہ دیا دھوکہ دہی کا اس نے
میں نے یہ تیر تو مارا بھی نہیں تھا اس کو
پیش کردہ میرے انسو بھی وہ رکھ لیتا تھا
ورنہ درکار ستارہ بھی نہیں تھا اس کو
کس محبت سے میرے ساتھ نبھایا اس
نے
وہ تعلق جو گوارا بھی نہیں تھا اس کو ۔
2026-05-07 12:51:47
1
To see more videos from user @adeelwrites_02, please go to the Tikwm
homepage.