@aleeyy_aesthetic: میری بس ہو گئ اِس جھوٹی دنیا کے پیچھے بہت بھاگ لیا میں کوئی سلار سکندر نہیں ہوں جو انتظار کرتا رہوں،، انتظار بھی اُس کا جو اپنی زندگی میں آگے بڑھ چکا ہو جس کو میری ذرا بھی پروا نہ ہو میں اُس کے لیے روتا رہوں تڑپتا رہوں نہیں اب بس ہے مزید نہیں اب لوگوں کے حساب سے چلنا ہے۔۔۔ لانت ایسی محبت پہ اب تم کسی محل میں عیش کی زندگی جیو یا کسی کوٹھے پر چلی جاؤ مجھے فرق نہیں پڑے گا ۔۔🖤🌚🙏 #aesthetic #aestheticvideos #sadedits💔😞🥀 #sadvibes🥀 #quotes #lines💔 #🖇️❤️🔐 #syco #aleeyy #viral #grow