@tinara__: #fypシ #fypシ゚viral #tinara #dj #nekedbelegyen #nekedbe #magyartiktok

T I N A R A
T I N A R A
Open In TikTok:
Region: HU
Monday 09 October 2023 13:22:11 GMT
7329
1714
20
3

Music

Download

Comments

zsoltzsolt1971
zsoltzsolt71 :
🥰 Very Beautiful girl 🥰🥰🥰🥰🥰
2024-02-25 17:20:52
0
pataiviktor
😎Viktor💪 :
A legszebb!🌹🌹🌹
2023-10-19 12:46:18
1
dya6zyevgtw7
Norbert Demjén330 :
🥰
2023-10-11 04:04:12
1
attilamatuska
attilamatuska :
🌹🌹🌹🎵👍☀️
2023-10-11 03:33:01
1
userwohx4ekbbl
Apró Károly :
🥰🥰🥰
2023-10-10 23:59:30
1
nrgee2021
Nádler NRgee Róbert :
🥰🥰🥰
2023-10-10 22:59:20
1
tomifarkas1
🏋‍♂️Tomi Farkas🏋 :
😃❤❤❤👍
2023-10-10 16:51:38
1
laurentiuprutean9
laurentiuprutean9 :
🥰🥰😏
2023-10-10 11:30:54
1
csiki49
BLACK SCORPION 🎖️🎖️🎖️ :
🥰🥰🥰
2023-10-10 11:21:53
1
szilko43
Szilko43 :
😊👏
2023-10-10 09:03:57
1
1989attipapa
Attipapa :
🥰🥰🥰
2023-10-10 06:22:08
1
_mrtnofficial_
_martinofficial_ :
🔥🫶💋
2023-10-09 20:14:49
1
fefefe184
fefe184 :
👍👍👍👍
2023-10-09 13:38:01
1
yuriboykapark
János Park Wolf :
🔥🔥🔥
2023-11-25 16:17:21
0
bendzsi9308
bendzsi9308 :
gyönyörűség🥰🥰🥰
2023-10-10 22:47:08
0
tomibolyy
Tamás :
Cukiság 🥰🥰
2023-10-10 13:41:33
0
hunter19777
Kónya Zoltán :
Gyönyörű vagy ❤️❤️
2023-10-10 09:48:48
0
pandurzsolt127
pandurzsolt127 :
🔥🔥🔥🔥🔥
2023-10-09 13:35:10
1
pappzotan1983
Zoltán Papp :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2023-10-09 13:33:26
1
To see more videos from user @tinara__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ ہمیشہ میرے سامنے بیٹھ کر میرے ہاتھوں میں ہاتھ  ڈال کر کہتی کہ مجھے تم سے بہت محبت ہے لیکن۔
وہ ہمیشہ میرے سامنے بیٹھ کر میرے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کہتی کہ مجھے تم سے بہت محبت ہے لیکن۔ " لیکن تم سے بھی زیادہ مجھے اپنے الله سے محبت ہے" میں مسکرا دیتا کیونکہ یہ واحد ایسی محبت تھی جس سے مجھے جھیلسی نہیں ہوتی اور میں رشک کرتا۔ اُس کا دل چڑیا کی طرح نرم اور نازک تھا۔ ہر رات وہ میرے سینے پر اپنا سر رکھ کر کہتی کہ مجھے حضور صلی الله علیہ وسلم اور مکہ ومدینہ کے واقعات سناؤ۔ میں جب حضور کی قربانیاں، تکالیف اور ہم سے حضور کی محبت کا بتاتا تو وہ رونے لگ جاتی تھی۔ مجھ سے ہمیشہ کہتی کہ مجھے تم سے کچھ نہیں چاہئیے بس میری ایک ہی خواہش ہے کہ میں عمرہ کرلوں اور کعبہ دیکھ لوں۔ میں کہتا ٹی وی پر جب بھی کعبہ کی فوٹو یا ویڈیو آتی ہے تم تو آنکھیں بند کردیتی ہو اور کہتی ہو کہ کعبہ کو دیکھنے کی ہمت نہیں ہوتی تو خاموش ہوجاتی۔ تھوڑے تھوڑے روپے بچاکر الله رب العزت نے کرم کیا وہ دن بھی آگیا جب عمرہ جانے کا بندوبست ہوگیا۔ ائیرپورٹ پہنچتے ہی مجھ سے کہنے لگی کہ کیا تم مجھ سے راضی ہو؟ آج پہلی بار اس نے مجھ سے ایسی بات کہی تھی کہ میں حیران رہ گیا۔ میں نے اُس کی طرف دیکھا اس کا چہرہ آج بہت پُرنور تھا اور حجاب میں آج وہ بہت پیاری لگ رہی تھی۔ میں آپ سے کہہ رہی ہوں؟ میں چونکا اور کہا ہاں۔ میں تم سے راضی ہوں تو مسکرانے لگی اور میرا ہاتھ پکڑ کر آسمان کی طرف دیکھ کر کہنے لگی کہ "اے میرے الله! تو بھی مجھ سے راضی ہوجا" سارے سفر میں جہاز سے لے کر جدہ ائیرپورٹ اور ائیرپورٹ سے لے کر ہوٹل تک وہ بلکل خاموش تھی۔ ہوٹل سے مسجد الحرام کی طرف روانہ ہوئیں تو بابِ فہد سے داخل ہوتے ہوئے وہ رک گئی اور ایک بار پھر مجھ سے کہنے لگی کہ آپ مجھ سے راضی ہے نا؟ یہ اس کا دوسری بار ایسے پوچھنا تھا میں نے اِس بار اس کی پیشانی چومی اور کہا ہاں میں تم سے راضی ہوں اور الله بھی تم سے راضی ہو۔ سن کر مسکرانے لگی اور اس بار تو مسکراتے ہوئے کیا ہی خوبصورت لگ رہی تھی کہ حوروں کو بھی اس پر رشک آجائے۔ بابِ فہد سے داخل ہوتے ہوئے حرم کی طرف جانے لگے۔ دور سے کعبہ کا ایک کونہ نظر آنے لگا تھا مگر اس کی نظریں نیچے جھکی ہوئیں تھیں۔ ہم کعبہ کے بلکل سامنے تھے۔ اس کی نظریں اُٹھی میری طرف دیکھنے لگی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے پھر کعبہ کی طرف دیکھا اور سجدے میں گر گئی۔ اسے الله کی رضا مل گئی تھی اسے الله کی محبت مل گئی تھی اس کی روح جسم کی قید سے آزاد ہوچکی تھی اس کی روح پرواز کرگئی تھی...!! #aamira7s #team_kashmir786 #artsylog #CapCut #standwithkashmir #viral #grow

About