@sohaib...khann: 😫 تُمہارے جانے کے بعد یہ زندگی بہت اُداس ہو گئی ہے میں کہتا تھا نا کہ تُم آخری خوشی ہو میری تُمہیں کتنی بار بتایا تھا میں نے کہ تُمہارے علاوہ مُجھے دُنیا کی کسی شے سے سُکون نہیں مِلتا تُم وہ واحد مرہم تھے جو میرے زخموں کے درد کو کم کر دیتی تھی میرے آنسو بھی تُمہارے لفظوں سے تھمتے تھے وہ جب تُم مُجھے اپنے ہونے کا یقین دِلاتے تھے نہ اُس وقت میں ہر دُکھ بھول جاتا تھا تُمہارا میرے پاس ہونا میری زندگی کو حٙسین بنا دیتا تھا تُم تو واقف تھے میری بے رنگ زندگی کی ویرانی سے تُم یہ بھی جانتے تھے کہ مُجھے تُمہارے بغیر جینا نہیں آتا لیکن تُم پھر بھی مُجھے چھوڑ گئے

Sōhâïb/
Sōhâïb/
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 October 2023 16:21:53 GMT
221
55
2
1

Music

Download

Comments

nadeemabbasi997
NadEem Abbasi :
shzada baii🥰🥰
2023-10-13 17:56:29
1
To see more videos from user @sohaib...khann, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About