@alroooh63: هاذي النصايح ولا بلاش😁..الطريقه بالسناب حياكم#ماشاءالله_تبارك_الله #عادل_الشبح #زهران #food #اكسبلور

﮼عادل ﮼الزهراني🤍🇸🇦
﮼عادل ﮼الزهراني🤍🇸🇦
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 14 October 2023 08:55:58 GMT
15091669
247827
4188
112668

Music

Download

Comments

foodwithshayne
Shayne Haridas :
What is this and where is this 😍
2023-10-17 12:54:03
281
repo1951
John S :
FORK !
2023-10-24 23:00:33
13
seasideescape
Dwayne :
Knife and fork were made for a reason 😂😂😂😂😂😂
2023-11-17 21:44:10
16
sdp197freedomfight
freedom fight :
steamed with oil😂😂😂😂
2023-10-24 14:23:22
56
gohead_homie
Don’t get at me :
Forks not available?
2023-11-07 18:24:38
5
absval8
🦋🪼AVH :
I'm hungry🥺
2023-10-23 20:29:42
90
user79186013
Queen Dee :
well done... but what meat is this?
2023-11-04 05:35:16
10
prepre_ng
Prepre_ng :
That looks soo good 🥺
2023-11-26 18:20:25
8
hsnttom
Hmtt.16 :
So are you gonna share your way to cook this tender meat
2023-11-29 04:53:46
0
minoukareem
minoukareem :
one person get for me this food I eat 🥺🥺🥺 am craving alot
2023-10-23 01:34:49
14
demioyenuga
demioyenuga :
food tastes better when u use ur hands 🙌
2023-12-01 09:15:08
5
xrxley
riley :
You’re so close to making me shed a tear
2023-11-28 20:34:48
4
jennalaylah
JennaLaylah :
Can someone start making videos on how to make this kind of dishes? There is no good videos 😅
2023-11-29 06:45:43
0
sozfoz
Sozfoz :
Just 1 bite pls
2023-11-30 11:51:55
0
clarissashulungu
Clarissa’s Creative World✨ :
I need this in my life… NOWWW
2023-11-27 12:06:38
0
rahiye7943479566559
Rahiye :
🤣🤣🤣🤣🤣
2024-01-02 01:01:12
0
To see more videos from user @alroooh63, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اگر کوٸی شخص مقام ابراھیم اور حجر اسود کے درمیان ساری زندگی عبادت کرتا رہے لیکن اگر اس کے دل میں ہم اھل بیت کا بغض ہے تو سیدھا جہنم جاۓ گا
نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اگر کوٸی شخص مقام ابراھیم اور حجر اسود کے درمیان ساری زندگی عبادت کرتا رہے لیکن اگر اس کے دل میں ہم اھل بیت کا بغض ہے تو سیدھا جہنم جاۓ گا" المستدرک الحاکم امام اہل سنت امام المحدثین امام ابو عبد اللہ محمد بن ابی عبد اللہ الحاکم نیشاپوری رحم قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم علی مومن تجھ سے محبت کرے گا اور منافق تجھ سے بغض رکھے گا فرمایا" علی مومن تجھ سے دور جا نہیں سکتا اور منافق تیرے قریب آ نہیں سکتا" صحیح مسلم شریف کتاب باب الایمان 240 امام اہل سنت امام المحدثین امام ابو الحسین الحجاج مسلم بن حجاج القشیری نیشاپوری رح خضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں "ہم منافقین کو اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی تکذیب،نمازوں میں پیچھے رہنے اور خضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کے بغض سے پہچانتے تھے" (حدیث المستدرک الحاکم ) دین اسلام کی اُجرت اھل بیت علیہ سلام کی محبت ہے اھل بیت علیہ سلام کی محبت فرض ہے اللہ تعالی نے حکم دیا ہے 👇👇 قُلْ لَّآ اَسْئَلُکُمْ عَلَيْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰی. (الشوری، 42: 23) ’’فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا مگر (میری) قرابت (اور اﷲ کی قربت) سے محبت (چاہتا ہوں)‘‘۔ اہلِ قرابت کون ہیں؟ اہل بیت علیہ سلام کی عظمت و شان میں بہت سی آیات ہیں، مگر اُن کی محبت کا ہم پر فرض ہونا مذکورہ آیت کریمہ سے ثابت ہوتا ہے۔ جملہ آئمہ نے اس آیت کی تفسیر میں بیان کیا ہے کہ اس آیت میں جن کی محبت فرض کی گئی ہے وہ قرابتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ حضرت سعید ابن جبیر رضی اللہ عنھما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنھما روایت کرتے ہیں کہ جب یہ آیت کریمہ نازل ہوئی تو حضور علیہ السلام سے پوچھا گیا: يَا رَسُوْلَ اﷲِ، مَنْ قَرَابَتُکَ هٰؤُلاَءِ الَّذِيْنَ وَجَبَتْ مَوَدَّتُهُمْ؟ قَالَ: عَلِيٌّ وَفَاطِمَةُ وَوَلَدَاهَا. (أخرجه ابن أبي حاتم الرازي في تفسيره، 10/ 3276، الرقم/18473) ’’یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ کی قرابت والے وہ کون لوگ ہیں جن کی محبت ہم پر واجب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: علی، فاطمہ، اور اس کے دونوں بیٹے (حسن اور حسین) ‘‘۔ امام احمد بن حنبل روایت فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنھما سے مروی ہے کہ لَمَّا نَزَلَتْ: {قُلْ لَّآ اَسْئَلُکُمْ عَلَيْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰی} (الشوریٰ، 42/23)، قَالُوْا: يَا رَسُوْلَ اﷲِ، وَمَنْ قَرَابَتُکَ هٰؤُلَاءِ الَّذِيْنَ وَجَبَتْ عَلَيْنَا مَوَدَّتُهُمْ؟ قَالَ: عَلِيٌّ وَفَاطِمَةُ وَابْنَاهُمَا. (احمد بن حنبل، فضائل الصحابة، 2: 669، رقم: 1141) ’’جب مذکورہ آیت کریمہ نازل ہوئی تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کیا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل قرابت سے کون لوگ مراد ہیں جن کی محبت ہم پر واجب کی گئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: علی، فاطمہ اور ان کے دونوں بیٹے حسن و حسین علیہ السلام۔ فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے کہ اپنی اولاد کو تین چیزیں سکھاؤ 1 اپنے نبی کی محبت 2 اور اس کے اہل بیت کی محبت 3 اور قرآن کا پڑھنا (حدیث) بیدم ! یہی تو ہیں پانچ مقصودِ کاٸنات خیر النساع حسن وحسین محمد وعلی السلام علیک یا شاہِ مرداں شیرِ یزداں قوتِ پروردگار فاتح بدر خنین فاتح خیبر شیرِ خدا مولاۓ کاٸنات امام المتقین امیر المومنین امام مولا علی بن ابی طالب حیدرِ کرار علیہ سلام السلام علیک یا پنجتن پاک علیہ سلام السلام علیک یا اھل بیت علیہ سلام اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد 🌹 #MOLA_ALI_علیہ_السلام❤🚩 #panjtanpak🚩 #haq 🚩 #mola_ali_haider_e_karar🌹 #ahlebait ع #subhanallah #islamic #islamic_video #foryoupage #foryou #foryoupageofficiall #viral #dubai ##flypシ #fly #flyp #tiktok #trending #trend #temu #temufinds #islamic_video #islamic @دینِ حق @دین حق❤️✍️ @استاد محترم مولانا محمد اسحاق @Molana Muhammad Ishaq @Molana Ishaq

About