@rajahamzadhanyal087:

Raja Hamza Dhanyal
Raja Hamza Dhanyal
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 October 2023 10:04:49 GMT
628
110
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rajahamzadhanyal087, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ دنیا ایک دھوکہ ہے جس دھوکہ کے بارے میں خدا نے بار بار ہمیں بتایا ہے تو پھر اس ذندگی میں موجود لوگ رشتے چیزیں عزت یہ سب بھی دھوکہ کے سوا اور کیا ہی ہو سکتے ہیں یہ دور ایسا چل رہا ہے کہ یہاں احساس کم وقت گزاری ذیادہ ہے اب سب کو صرف اپنے جزبات ہی نظر آتے ہیں چاہے سامنے والا مر کیو‍ں نہ رہا ہو اگر کسی کی ذندگی سے کوئی ایک چلا جاتا ہے تو دس اور آ جاتے ہیں جو چھوڑ کر جاتا ہے کسی کو رلاتا ہے کسی کے جزبات کے ساتھ کھیلتا ہے کیا اسے سچ میں لگتا ہے کہ کوئی اور اس کے جزبات کے ساتھ نہیں کھیلے گا یا اسے نہیں چھوڑے گا۔یہ آنلائن دور ہے یہاں لوگ اپنا درد آنلائن لگاتے ہیں تو ان کے پاس ہزاروں ہمدرد آجاتے ہیں اور پھر وہی دکھی اکیلا انسان ان ہزاروں کے جزبات کے ساتھ ایک ہی بار میں کھیلتا ہے مگر اسے اپنا وقت ایک بار بھی یاد نہیں آتا. اب یہاں جسکا جتنا احساس کیا جاتا ہے وہی انسان سب کے احساسات کو مٹی کر کے چلا جاتا ہے. اس دور میں سبھی کو اپنی پڑی ہے کسی کو کسی کی قدر نہیں جن لوگوں کو اپنے رب کی اپنے خالق کی ہی قدر نہیں تمہیں کیا لگتا ہے انہیں تمہاری قدر ہو گی جنہیں اس کی قدر نہیں جو ان کی حفاظت کرتا ہے جو انہیں کھانے پہننے دیکھنے سننے کو دیتا ہے انہیں تمہاری کیا ہی قدر ہو گی یہاں ہر چہرے پر نقاب ہے یہاں ہر شخص با حجاب ہے جس انسان کے سامنے آپ رو رہے ہو جس انسان کے سامنے آپ اپنے جزبات رکھ رہے ہو وہی انسان آپکے رونے کا آپکے جزبات کا سکرین شاٹ لے کر اپنے باقی چاہنے والوں کو دکھا کر آپ کا مزہق بناتا ہے اور خود کو ہیرو ثابت کرتا ہے یہاں رشتے بدل کر دوست بدل کر ہر روز محبت بدل کر لوگ خود کو نہ جانے کیا سمجھتے ہیں. اس دور میں کسی پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے کسی کا احساس کرنا پاغل پن ہے اور کسی کو چاہنا گناہ ہے دوستی ہو یا محبت سب کا یہی حال ہے جو آج آپکا ہے وہ کل کسی اور کا ہو گا جو کل کسی اور کا تھا وہ آپ کا ہو گا اور پھر اسی طرح سب کچھ گھومتا رہیگا مگر جو دوسروں کے جزبات کے ساتھ خود کو مظلوم بنا کر کھیلتے ہیں کہ انکا کوئی نہیں سب نے چھوڑ دیا انہیں کیا لگتا ہے آج ان کے پاس جو شخص ہے وہ انکے ساتھ ایسا نہیں کرے گا کیا وقت وقت کی بات ہے میری جان سب کا آتا ہے اور اگر کسی نے تمہاری شکایت رب کی بارگاہ میں لگا دی تو تم کیا کرو گے میں نے خود اپنے رب کو ٓآزمایا ہے اس سے جس کی بھی شکایت لگائی وقت آنے پر خدا نے اسے میرے سامنے بھکاری بنا کے لایا ہے مگر تب تک وقت گزر جاتا ہے اور پچھتاوا ہی ریہ جاتا ہے ابھی بھی وقت ہے سنبھل جائو خدا نے حقوق اللہ سے اوپر حقوق العباد رکھے ہیں اگر تم اسکی عبادت کر کے بھی اسکی مخلوق کے ساتھ ایسا کرو گے تو تمہیں کیا لگتا ہے تم بخش دئیے جائو گے خدا سے محبت کا تقاضا ہے اسکی مخلوق سے محبت اور تم اسکی مخلوق کو رلا رہے ہو دھوکے دے رہے ہو چھوڑ رہے ہو تو تمہیں کیا لگتا ہے تم نے خدا سے اپنی محبت کا تقاضا پورا کر لیا جب وقت حساب لیتا ہے نہ تو لاجواب لیتا ہے یاد رکھنا!! #anaawrites #fyp#viralfyp#viralfyp #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #viralmyvideo #mylines #mywrites #viralmyvideo #viralfyp#alone #AKlines #truth#viralfyp #viralfyp #viralmyvideo#boss #sadpoetry #truth #viral#novel

About