@vipgangmkd:

Sidibé MKD
Sidibé MKD
Open In TikTok:
Region: ML
Monday 16 October 2023 21:59:42 GMT
98
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @vipgangmkd, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میاں سید علی شاہ کے لیے حکومت خیبر پختونخوا نے کیا کیا ؟ — رکن صوبائی اسمبلی افشاں حسین میاں سید علی شاہ تفریحی مقامات کو دریافت کرنے اور پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقامات کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کا شوق رکھتے تھے۔ وہ پاکستان کا نام روشن کرنے والے نوجوان تھے۔ میاں سید علی شاہ کی لاش کی تلاش اور ریسکیو آپریشن میں کالام اور سکردو کے مقامی باشندوں اور نوجوانوں نے جس جذبے، ہمت اور انسانیت کا مظاہرہ کیا، میں انہیں دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ میں حکومتِ خیبر پختونخوا سے مطالبہ کرتی ہوں کہ ان چار نوجوانوں فدا حسین، سخاوت راجپوت، صدام کلامی اور احمد زید کلامی کے لیے خصوصی انعام مختص کیا جائے۔ انہوں نے ایک عظیم انسانی خدمت انجام دی ہے، جو قابلِ قدر اور قابلِ تحسین کارنامہ ہے۔ میں پاک فوج کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، جنہوں نے ریسکیو آپریشن کے تمام اخراجات برداشت کیے اور اس مشکل گھڑی میں بھرپور تعاون کیا۔ افشاں حسین رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا

About