@aftab_0.0: اگر محبت کا رنگ سفید ہے تو تم میرے لیے اس شفاف احرام کی مانند ہو کہ جسے اوڑھنے کے بعد ہر برائی سے توبہ کر لی جائے دنیا سے منہ موڑ لیا جاتا ہے بس تم میرے لیے خدا کی طرف سے تحفہ ہو اور مجھے تم سے شدید محبت ہے ♥️🌸 #dilkibaat #gcuflayyahcampus