@annisavane:

anni savane
anni savane
Open In TikTok:
Region: SN
Tuesday 31 October 2023 13:17:26 GMT
891
104
5
3

Music

Download

Comments

vito4309
vito Diallo djery :
bandit
2023-10-31 13:43:23
0
salysek2
salysek2 :
🥰🥰
2023-10-31 16:25:49
0
user19303624770096
SADIO DIAWARA :
@je
2023-10-31 23:18:41
0
acisse047
Cisse ameth :
waw waw 🤣🤣
2024-06-03 15:14:12
0
To see more videos from user @annisavane, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسان کو دکھ بانٹ لینے چائیں کے اس سے دکھ کم ہوتے ہیں  لیکن اتنا بھی نہیں کے آپ اپنے دکھ کے اشتہار لگا دیں ۔۔ سب کے سامنے اپنے دکھ بیان مت کرو۔۔کیونکہ کے لوگ آپ کے دکھ رو کر سنیں گے۔۔ اور پھر ہنس کر لوگوں کو سنائیں گئے۔۔ کیوں کے اس دور میں صحیح انسان کا انتخاب کرنا بہت مشکل ہے۔۔ کیوں کے انسان کی فطرت ہے وہ حالات کا اتار چڑھاؤ دیکھ کر بدل جاتا مگر  مگر ایک ذات ایسی ہے جو ہر حال میں آپ کے ساتھ ہوتی ہے ۔۔ دکھ کی گھڑی میں نہ صرف وہ ذات آپ کے ساتھ ہوتی ہے بلکہ آپ کی رہنمائی کر رہی ہوتی ہے۔۔ وہ ذات صرف میرے رب کی ہے ۔۔ بلکہ میرا ماننا تو یہ ہے کے دکھ اور مشکل وقت ہمیں اپنوں میں چھپے پرائے اور پرائیوں میں چھپے اپنوں کی پہچان کرواتے ہیں  اور یہ ایک ایسا تجربہ ہے جو آپ کی زندگی میں بہت کاریگر ثابت ہوتا ہے۔۔ رب کی ذات ہمیں یہ بات سکھاتی ہے دیکھ میرے بندے ہے کوئی میرے سوا تیرا۔۔دیکھ اپنے آس پاس کے ہجوم کو۔۔دیکھ ہے کوئی ان میں جو تیرے دکھوں کا مداوا کر سکے۔۔جس کو تو اپنا حال دل سنا سکے۔۔ تب بندے کا یقین اور ایمان اپنے رب پر اور بھی مضبوط ہو جاتا ہے۔۔ لوگوں سے شکوے۔۔یہ دکھ یہ غموں کے پہاڑ  حقیقت میں تو ہمیں یہ رب کے اور بھی قریب لے جاتے ہیں۔۔ بس اللہ سے دعا ہے کے وہ صرف ہمیں آپنی ذات کا محتاج رکھے۔۔آمین  خوش رہیں۔خوشیاں بانٹتے رہیں اور ہمیشہ ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔ تحریر:جٹ شہزادہ #pleaseunfrezzemyaccount🥺  #tiktokforyoupage  #viewsproblem😭  #tiktokviralpost?😭😭😭

About