@nazia1433: میری دادی اماں قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ﷲ پاک سے دُعا ہے کہ میری پیاری دادی جان کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے اور ہمیں اُنکے لیے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرمائے 😭🥺🥀آمین ثم آمین یا رب العالمین۔