@alyri_tv: Ig: alyri_tv 😈

Alyri
Alyri
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 04 November 2023 01:00:00 GMT
75656
6654
35
65

Music

Download

Comments

tomstocks7
kingthomas :
Beautiful Queen
2023-11-04 02:25:17
3
dersammler0
dersammler0 :
🥺🥺🥺🥺I love it😳😳😳😳🥰🥰🥰
2023-11-04 07:31:11
2
alejandro52307
Alejandro5230 :
😈❤️how I would love to be able to accompany you❤️😈
2023-11-05 13:55:22
0
makue04
Makue :
wow
2023-11-04 12:48:50
0
johnplonka
John Plonka :
Absolutely breathtaking
2023-11-04 01:11:16
2
xephtialia
Xeph {Radio Daddy📻} :
Girl you’re perfect 💖
2023-11-05 00:53:46
1
hubertendorcop
Hubert Jarosławski :
So beautiful!!💕
2023-11-04 01:03:50
4
0cgyd
noob :
cute😁
2023-11-04 18:18:39
0
24.01.060
A.M :
✝️✝️✝️✝️✝️✝️
2023-11-07 07:22:14
3
asddsa7003
asddsa7003 :
🥰🥰🥰
2023-11-04 19:18:04
2
gre5622
Gre5622 :
💜🖤😉😎🌹
2024-10-04 06:35:04
1
aronnepozzati
aronnepozzati :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2023-11-08 19:16:17
1
anthonyvohra
Anthony :
👍👍👍
2023-11-04 01:17:45
2
timedragon1981
Jonathan Bason :
🖐️😈🤚💖
2023-11-08 15:52:37
1
hakim.hakim519
Hakim Hakim🇧🇷🇧🇷💪💪🔥✌🥇🏆 :
❤❤❤✌🥰
2023-11-04 03:05:20
1
xavie4085
Xavie408 :
🥰🥰🥰
2023-11-08 21:04:56
1
svyatoy_ap
SvyatoyAndrei🇷🇺🇧🇾🇷🇸🇵🇸 :
❤️❤️❤️🤗🤗🤗😈
2023-11-04 04:31:19
1
goku1710x
孫悟空arrow1710x :
😳
2025-03-18 08:37:03
0
nacionalismo.mestizo
Nacionalismo Mestizo 🇲🇽 :
😍😍😍
2024-04-05 23:55:51
0
lukasz1229
łukasz dorociak :
🥰🥰
2023-11-04 16:55:25
0
cesarstbca
Cesar Hernandez :
🥰🥰😘😘
2023-11-04 22:12:38
0
picholin85
<<<©️>>> :
🥰🥰🥰
2024-09-09 01:13:29
0
mizumiii_iii
Mizumii_ii :
nnn boys...
2023-11-04 01:12:04
2
hanskun16
Hanskun :
ich will das mit dir machen
2023-11-04 12:47:49
1
To see more videos from user @alyri_tv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں تمہیں اُس دن ضرور یاد آؤں گا… جب زندگی تمہیں وہ سب دے چکی ہو گی جس کے لیے تم نے مجھے کھو دیا تھا، مگر پھر بھی دل کے کسی کونے میں ایک عجیب سی اداسی باقی رہے گی۔ جب تم بے اختیار اپنے ماضی کے دریچے کھولو گی، تو وہاں ایک ہی شخص ہر یاد کے کنارے کھڑا ملے گا… میں۔ تمہیں یاد آئے گا، ایک لڑکا تھا… جو تمہاری آواز سننے کے لیے گھنٹوں انتظار کر لیتا تھا، جو تمہارے ایک “خیال رکھنا” کو پورے دن کی خوشی بنا لیتا تھا، اور جو ہر دعا میں سب سے پہلے تمہارا نام مانگتا تھا۔ شاید اُس وقت تمہیں احساس ہو کہ محبت تحفوں سے نہیں، کسی کے مستقل ساتھ نبھانے سے پہچانی جاتی ہے۔ پھر جب کوئی تم سے پوچھے گا، “تمہیں سب سے زیادہ کس نے چاہا تھا؟” تمہارے پاس میرا انکار کرنے کی ہزار وجوہات ہوں گی، مگر دل کے پاس میرا نام چھپانے کا ایک بھی بہانہ نہیں ہو گا۔ تم مسکرا دو گی… مگر وہ مسکراہٹ تمہاری آنکھوں تک نہیں پہنچے گی۔ تم خود سے کہو گی، “کاش میں نے اُس انسان کی قدر کر لی ہوتی، جو مجھے پانے سے زیادہ مجھے خوش دیکھنا چاہتا تھا۔” مگر اُس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہو گی۔ کیونکہ کچھ لوگ ناراض ہو کر نہیں جاتے… وہ بس خاموش ہو جاتے ہیں، اور اُن کی خاموشی عمر بھر انسان کا پیچھا کرتی رہتی ہے۔ اور یقین کرنا… جس دن میری جگہ تمہاری یادوں میں کوئی خالی پن بن جائے گا، اُس دن تم سمجھ جاؤ گی کہ میں صرف تم سے محبت نہیں کرتا تھا… میں نے تو اپنی پوری زندگی تمہارے نام کر دی تھی۔ #fyp #poetry #unfrezzmyaccount  @•.•.𝓗•.

About