@Muslim Minds:اسلام علیکم
ناصر بھائی آجکل پاکستان میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو رحم کے کینسر سے بچاؤ کی ویکسین سکولز میں لگا رہے ہیں ۔ عوام بہت پریشان ہے ۔ ڈاکٹر آفاق کہتا ہے لگوانی چاہیئے ۔ ڈاکٹر فیصل چائنہ میں ریسرچ کر رہے ہیں انہوں نے جو کچھ باتیں سمجھانے کی کوشش کی ہے اس سے لگتا ہے کہ یہ ویکسین نہیں کروانی چاہیئے ۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید صاحب جو کہ پوری دنیا میں قرآن تھراپی کو پروموٹ کر رہے ہیں انہوں نے واضح گفتگو کی ہے مطلب کہ نہیں لگوانی چاہیئے ۔ میں خود پروفیسر صاحب کی ویڈیو دیکھ کر کہتا ہوں کہ نہیں لگوانی چاہیئے ۔ پلیز اس تذبذب کے عالم میں آپ بھی حکمت کی رو سے ویڈیو بنا کر پوسٹ کریں تا کہ لوگوں کا ابہام دور ہو ۔ ہو سکتا ہے کہ اللہ کریم آپ کی یہ علمی گفتگو آپ کے توشہ آخرت بنادے اور آپ کی نسلوں کو اس کا فائدہ پہنچے ۔ آمین اللھم آمین یارب العالمین
2025-09-20 06:46:56
6
Rana Naji :
رزق میں اضافہ کرنے کہ لیے ایک روٹی کہ 4 پیس کر کے یہ لکھنا ہے ہر پیس پر ،، يا حي يا قيوم برحمتك ارحمو الراحمين ، پھر گھر کے چاروں کونوں میں صدقہ کر دیں ، ان شاءاللہ تعالیٰ رزق بڑھ جائے گا
2025-10-10 21:14:12
6
🪽Decent Devil🪽 :
@🪽Super Action🪽:اسلام علیکم
ناصر بھائی معدہ کی تزابیت والہ نسخہ کمال کا تھا ایک دن میں صرف دو دفعہ استمعال کرنے سے تزابیت ختم اللہ پاک خوش رکھے
براے مہربانی گلے کے درد کا بھی کوئی علاج بتا دیں پانی تک پینا مشکل ہو جاتا ہے
جزاک اللہ خیر
2025-08-22 12:25:21
5
Mahi Noor Khan🎀 :
daso g🥰
2023-11-11 10:46:43
8
Sholay :
follow sunnah. who pray 5 times, Allah will remove burden of rizk
2023-11-10 19:36:29
5
user9878660378879 :
good message brothers
2023-11-10 17:10:30
8
user492242096760 :
🥰🥰🥰 like 👍
2023-11-10 17:27:45
9
هاله :
يا حي يا قيوم برحمتك ارحمو الراحمين
2023-11-11 06:02:41
81
Nazir Shah :
Allah pak, tussan e makkah madina ni zyarat kraan, ameen 🥰
2023-11-10 17:06:34
6
dimple queen :
jzakllah 🥰
2023-11-10 19:03:27
5
قطب شاہی اعوان :
samjh ni i 4 kono ko kesa sadqa kren mtlb ghr k bahir 4 kono py ya ghr k andar 4kono py dal dyni hai roti
2023-11-09 18:10:31
13
مظلوم خٹک :
سر اگر اپ اردو میں سمجھائیں تو بہت سے لوگوں کو فائدہ حاصل ہوگا خیر میں تو سمجھ گیا جزاک اللہ