@clearly.m7: #theartofdefending #araujo #barcelona #porto

Clearly.m7
Clearly.m7
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 28 November 2023 23:49:45 GMT
145481
8875
19
428

Music

Download

Comments

barcamania_10
:
Да ещё скажите что это тоже фол
2023-12-06 08:26:42
5
hazexys666
David💀 :
rudiger?😳
2024-05-03 12:47:30
1
misse_10l
MESSI🐐🇦🇷 :
فيسكا بارسا❤️💙
2023-12-03 21:11:18
0
zank___4
zana_4⚡ :
🔥🔥🔥
2024-07-29 18:42:05
0
maxamidyare.111
maxamid yare 111 :
❤❤❤
2024-06-15 18:07:26
0
lubi.rower8
lubię rower :
😁😁😁
2024-11-21 14:46:19
0
weslley.kauan.07
𝐊𝐀𝐔𝐀𝐍 :
😁😁😁
2024-11-04 17:47:17
0
c_am9
أّلَمًصّـمًـمً آرآؤخہؤ 🥷🏻 :
🥰🥰🥰🥰
2024-10-30 22:18:48
0
mamedame15
Dameseyesouvenir189 :
🥰🥰🥰
2024-05-30 13:20:40
0
vll5w
8 :
@الحمدلله
2024-02-04 14:30:25
0
araujobest4
araujobest4 :
🥰🥰🥰
2024-01-28 11:04:21
0
vyctorks
Menor Progresso 🥇 :
@LF5️⃣✝️
2023-12-27 05:44:48
0
skrof
D3s :
@؟ كل مباراه يبدع الكبيتانو
2023-12-04 00:56:30
0
r._.sndi
r._.sndi :
@
2024-09-19 12:33:21
0
lsmail507
فيجو مصر 🇾🇪 :
@
2024-08-07 07:47:11
0
v32.5.3
سيزر ﹾ٭ :
القاد
2023-12-01 16:53:01
0
nurgaziuly
Ibrosh :
Araujo🦍
2023-11-30 17:12:47
3
yousefelshahawy123
✨Youssef Elshahawy✨ FCB❤️💙 :
💪 🦍🦍🦍
2023-12-02 02:41:22
0
endritshefketi1
kf bashkim(1947) :
e bire e mite i ki hi si muzat
2023-11-30 12:50:12
0
To see more videos from user @clearly.m7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں تمھارے منہ پر تھوکوں گی  میں اپنی نفرت کواپنی طاقت بناؤں گی  مایوسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ میں نہیں روئی ، اپنے آنسو میں نے بچا کر انہیں نفرت میں بدل دیا ہے  ہاں شاکڈ ضرور ہوئ ہوں  میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ میرے سوکالڈ محافظ ایک نمازی کو کنٹینر سے بھی دھکا دے سکتے ہیں لیکن مجھے سوچنا چاہیے تھا میں نے سنا تو تھا کہ بلوچیوں کو ہیلی کاپٹر سے پھینک دیتے ہیں غلطی تو میری اپنی ہے شاک تو لگے گا ۔ میں نے سوچا ہی نہیں تھا کہ رات کے اندھیرے میں میرے ملک کے نہتے پر امن شہریوں کو کوئ منہ پر گولیاں بھی مار سکتا ہے لیکن مجھے سوچنا چاہیے تھا ۔ کیا مجھے نہیں پتہ کہ اسی ہزار لوگوں کو ڈرون حملے میں مروانے والے یہی تو تھے میں تو خود پر حیران ہوں مجھے شاک کیوں لگا ہے ؟ تم سے نفرت میرے دل کی دھڑکن ہے، میری سانسوں کا حصہ، اور یہ ہمیشہ رہے گی۔ میں تم سے اتنی نفرت کروں گی کہ تمھارا غرور خاک میں مل جاۓ گا اور تمھارے پاس صرف بندوق رہ جاۓ گی تمھارے منہ پر تھوکوں گی، اور تمہاری ہر سازش کو بے نقاب کروں گی۔ فوج نے جس طرح اس قوم کو کچلا، اس کی قیمت انہیں چکانی ہوگی۔ یہ نفرت میرے خون میں ہے، میری رگوں میں دوڑتی ہے، اور یہ میرے بچوں کے خون میں منتقل ہوگی۔ میرے بچے جانیں گے کہ یہ فوج ہماری اور  عوام کی دشمن ہے، اور ان کی تربیت کا ہر سبق اس نفرت کو مزید گہرا کرے گا۔ میں ہر ظلم کا گواہ بنوں گی، ہر ناانصافی کا حساب لونگی گی۔سوال اٹھاؤں گی اور بار بار اٹھاؤں گی ۔  یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ یہ جنگ میری آخری سانس تک جاری رہے گی۔ جسم میں آخری سانس تک میں تم سے مقابلہ کروں گی۔ اور میرے بعد میری آنے والی نسل تم سے مجھ سے ذیادہ نفرت کرے گی میں تمھیں مار نہیں سکتی لیکن میں دوبارہ کبھی تمھیں سر اٹھا کر جینے بھی نہیں دونگی۔ یہ میرا تم سے وعدہ ہے پکا وعدہ  میرے رب کو گواہ بنا کر وعدہ ہے  تم اب ساری دنیا میں پیشہ ور قاتل کے نام سے پہچانے جاؤ گے  #videoviral #Islamabad_Massacre #IslamabadMassacre  بس بات ختم

About