عرصہ حدر میں ایا ہے جنم دن اس کا اور میں ہوں کہ بہت دور پڑاوں سے ہائے پسمان کیے کار محبت ہائے کس طرح نظر کروں تحفہ جاؤں اس کے حضور وہ سیا انکھیں در خستہ سے لپٹی ہوں گی اور اہٹ کی تمنا سے مچلتے ہوئے کان میں اس کی قندیل کے گرتے ہوئے موٹے انسو کہہ رہے ہوں گے ہمیں پھونک سے روکا جائے اس کے ہونٹوں پہ تبسم تو نہیں ہے انشاءاللہ اور گلو خشک ہے بالوں پہ نمی ہے شاید اس کی دنیا میں ہمیشہ کی طرح اج کی رات مجھ سے ہجرت زدہ شاعر کی کمی ہے شاید میری دوشیزہ نوخیز مبارک ہو تجھے سیں سال کی پہلی شب ہجر کا ہار میں نے دینی تھی اسے عمر درازی کی دعا وہ محبت کے اسیروں میں کھڑی تھی اصف اجنبی شہر کی بوسیدگی کہتی ہے مجھے ایسی رخصت سے ہزیمت ہی بھلی تھی Ayesha
2025-07-05 16:59:32
5
Tahir saeed :
haye pasmandgi e mohbt haye
wah wah wah
2023-12-02 22:47:02
2
Farwa Ch :
wah kamal
2023-12-02 05:28:14
3
Aleezy :
کمال است♥
2025-11-23 19:55:05
0
لبیک والے ❤ :
عرصہ ہجر میں آیا ہے جنم دن اسکا
اور میں ہوں کہ بہت دور پڑا ہوں اس سے
ہائے پسماندگیِ کارِ محبّت ہائے
کس طرح نظر کروں تحفہِ جاں اس کے حضور
وہ سیاہ آنکھیں درِ خستہ سے لپٹی ہوں گی
2025-04-30 18:33:19
4
NoوemبــR 👣 :
bht umda sir
Kia mujhy ye nazm complete mily gi ?
2023-11-30 19:06:33
3
Azad :
nice poetry
2023-11-30 16:25:44
2
GUMنAM793 :
کمال است
2023-12-03 04:38:46
2
zara :
zbrdst
2023-12-29 14:52:21
1
UMAR NAEEM :
kmal line 💔
2023-12-01 12:36:44
3
user1237152016018 :
kamal ❤❤❤
2023-12-11 15:18:27
1
Awaن Zadی,Habi🌝 :
💔hyeee🔥🔥🔥
2024-10-07 17:14:08
1
حیدر علی قریشی (حصار والے) :
subhanAllah
2023-12-02 11:54:08
0
لبیک والے ❤ :
اسکی دنیا میں ہمیشہ کی طرح آج کی رات
مجھ سے ہجرت زدہ شاعر کی کمی ہے شاید
میری دوشیزہ نوخیز مبارک ہو تجھے
سترہویں سال کی اس پہلی شبِ ہجر کا ہار
میں نے دینی تھی اسے عمر درازی کی دعا
2025-04-30 18:40:40
1
لبیک والے ❤ :
وہ محبّت کے اسیروں میں کھڑی تھی آصف
اجنبی شہر کی بوسیدگی کہتی ہے مجھے
ایسی رخصت سے ہزیمت ہی بهلی تھی آصف
(آصف محمود آصف)
2025-04-30 18:43:02
0
لبیک والے ❤ :
اور آہٹ کی تمنا سے مچلتے ھوے کان
اسکی قندیل کے گرتے ھوے موٹے آنسو
کہہ رہے ہوں گے ہمیں پھونک سے روکا جائے
اسکے ہونٹوں پے تبسم تو نہیں ہے امشب
اور گلو خشک ہے گالوں پے نمی ہے شاید
2025-04-30 18:37:06
0
Xohaib Hunjra :
sir bht hi khub
2024-01-16 17:59:21
0
شیخ معز :
Hyee 8 December 💔🥺
2024-08-07 19:18:56
0
❕‼️009‼️❕ :
mr.aman794
2024-07-05 07:30:38
0
c̑̈❣ꪶꪮᨶꫀꪹ♡ :
Thanks for thi 🥰
2025-01-26 19:36:00
0
zuhaib sandhu :
Kia bat ha
2026-06-02 08:54:49
0
Rosey⚘️ :
s
2025-03-18 05:01:29
0
Sona Baloch :
wah wah wah........
2023-12-03 14:33:44
0
To see more videos from user @sashaedits009, please go to the Tikwm
homepage.