@sahiralibagga1: Deewangi | Sahir Ali Bagga | #sahiralibagga #Deewangi

Sahir Ali Bagga
Sahir Ali Bagga
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 06 December 2023 18:31:24 GMT
1316090
76903
350
6264

Music

Download

Comments

papubhai254
papu.bahi045875 :
naic.song🥰
2023-12-06 19:16:14
34
nurnahar318
🖤Angry Angel 🖤 :
favorite 🥰
2023-12-14 15:09:58
10
shahrukhg318
SSS :
Nice 😊
2023-12-13 18:47:49
14
azaan2414
azaan :
my favorite song
2023-12-13 16:59:08
14
nooritiktokstar
Noori Tiktok Star :
so sad🥰
2023-12-14 09:28:16
12
happygirl167.1
🌺💞🎀اسلام کی شہزادی ❣️💞🌺 :
hyyyyyy 🥺🥀😭
2023-12-15 09:53:49
7
sanwalali628
سانول🤍 میرنی🫀 :
sahir🥹 Ali bagga🥰 How are ❤️
2023-12-14 13:29:49
15
kaptanlife123
@~kaptan_li~fe~🇵🇰🇹🇷🇸🇦🤹✓ :
bhi koi Mara v song Kar do
2023-12-14 06:48:10
12
babarraza197
👑⃟≛ BΛßΛRRΛZΛ197 🕊️⃟ :
nyc song lyrics ❤️
2023-12-14 07:05:25
10
queen91894
queen :
nice
2023-12-14 09:50:05
12
waqaswaris670
𝑾𝒂𝑸𝒂𝑺 𝑪𝒉𝒐𝒖𝒅𝒉𝒂𝒓𝒚 :
fvrt and your song lyrics 💖
2023-12-15 09:36:01
6
svn_official5
MAKHI_official5 :
please subscribe my channel leopard ki chalakiyan
2023-12-14 14:08:36
5
zoyashehzadi87
Zoya shehzadi :
fvrt
2023-12-14 12:46:20
11
_zohaib098
ZoحaiB Khàn 🦋🌿 :
Fvt Drama ❤️
2023-12-14 08:50:32
10
bhattgirl1
unknown kuri😎 :
hyee😩
2023-12-14 10:26:59
9
maryamnaveed2
M N k star😘😎 :
faka pyar 💔
2023-12-13 16:56:44
11
princenoman36t
N o O M a ن ❤️👑 :
hayee ya Song aj samj ma ayaa 💔🖤🥺
2023-12-15 15:32:26
6
adhurimuhabt
💔Nakam Ishq💔 :
Nice song 💔💔😢
2023-12-14 14:32:25
9
itx_._zoii
you ❤ me :
nice song😊😊
2023-12-15 13:19:38
7
captanusman115
Subhan Usman :
very very veey nice song be ur Epsod be
2023-12-15 05:43:18
7
mr_awais299
🇵🇰 Mr.Awais 🇦🇪 :
Fire 🔥🥺
2023-12-14 10:14:23
22
snehachouhan001
✿︎𝕔𝕙𝕚𝕙𝕦𝕦🐥🦋 :
Fav song yaar 😌
2023-12-15 13:20:29
7
muneeb.ali.rana
Muneeb ALi RaNa :
my favrt song 😔😔😭😭
2023-12-15 00:49:51
7
nelamjatti
Neelum jutti :
💕💕:my favorite song
2023-12-15 05:27:22
6
To see more videos from user @sahiralibagga1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*گھنوال کاز وے پر کروڑوں روپے خرچ، مون سون کی حالیہ بارش نے منصوبے کی حقیقت کھول کر رکھ دی، عوام سراپا احتجاج*  چکوال:مہتاب نصیر سے۔۔۔۔حالیہ مون سون بارشوں کے بعد گاؤں گھنوال کے کاز وے پر ایک بار پھر پانی گزرنے سے آمدورفت معطل ہوگئی ہے، جس کے بعد علاقہ مکینوں نے کاز وے کی تعمیر اور منصوبہ بندی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور ذمہ داران کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر اور توسیع کیے گئے اس منصوبے سے عوام کو کوئی عملی فائدہ نہیں پہنچا، کیونکہ شدید بارشوں کے دوران آج بھی پانی بدستور کاز وے کے اوپر سے گزر رہا ہے، جس کے باعث دونوں اطراف شہری، طلبہ، خواتین، بزرگ اور مریض گھنٹوں پھنس کر رہ گئے ہیں اور پانی کم ہونے کا انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔ علاقہ مکینوں کا مؤقف ہے کہ منصوبے کی تعمیر کے دوران ہی بارہا متعلقہ حکام، انجینیئرز، سروئیرز اور ٹھیکیدار کو آگاہ کیا گیا تھا کہ کاز وے کی تعمیر غلط انداز میں کی جا رہی ہے اور اس سے بنیادی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ ان کے مطابق اس مقام پر صرف کاز وے کو چوڑا کرنے کے بجائے ایک مناسب بلند پل تعمیر کیا جانا چاہیے تھا تاکہ مستقبل میں سیلابی ریلوں اور مون سون کے پانی کے دوران آمدورفت متاثر نہ ہو، تاہم ان کی کسی نے ایک نہ سنی۔ بعض علاقہ مکینوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
*گھنوال کاز وے پر کروڑوں روپے خرچ، مون سون کی حالیہ بارش نے منصوبے کی حقیقت کھول کر رکھ دی، عوام سراپا احتجاج* چکوال:مہتاب نصیر سے۔۔۔۔حالیہ مون سون بارشوں کے بعد گاؤں گھنوال کے کاز وے پر ایک بار پھر پانی گزرنے سے آمدورفت معطل ہوگئی ہے، جس کے بعد علاقہ مکینوں نے کاز وے کی تعمیر اور منصوبہ بندی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور ذمہ داران کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر اور توسیع کیے گئے اس منصوبے سے عوام کو کوئی عملی فائدہ نہیں پہنچا، کیونکہ شدید بارشوں کے دوران آج بھی پانی بدستور کاز وے کے اوپر سے گزر رہا ہے، جس کے باعث دونوں اطراف شہری، طلبہ، خواتین، بزرگ اور مریض گھنٹوں پھنس کر رہ گئے ہیں اور پانی کم ہونے کا انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔ علاقہ مکینوں کا مؤقف ہے کہ منصوبے کی تعمیر کے دوران ہی بارہا متعلقہ حکام، انجینیئرز، سروئیرز اور ٹھیکیدار کو آگاہ کیا گیا تھا کہ کاز وے کی تعمیر غلط انداز میں کی جا رہی ہے اور اس سے بنیادی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ ان کے مطابق اس مقام پر صرف کاز وے کو چوڑا کرنے کے بجائے ایک مناسب بلند پل تعمیر کیا جانا چاہیے تھا تاکہ مستقبل میں سیلابی ریلوں اور مون سون کے پانی کے دوران آمدورفت متاثر نہ ہو، تاہم ان کی کسی نے ایک نہ سنی۔ بعض علاقہ مکینوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "جن انجینیئرز، سروئیرز اور ٹھیکیداروں نے یہ منصوبہ بنایا، انہیں ایسے منصوبے بنانے کے بجائے مویشی چرانے چاہئیں، کیونکہ انہوں نے عوام کے کروڑوں روپے ضائع کر دیے۔" علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلابی پانی نے منصوبے کی خامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ان کا الزام ہے کہ ناقص منصوبہ بندی اور تعمیراتی معیار کے باعث کروڑوں روپے خرچ ہونے کے باوجود عوام آج بھی انہی مشکلات کا شکار ہیں جن کا سامنا انہیں پہلے تھا۔ علاقہ مکینوں نے عوامی نمائندے ملک تنویر اسلم اعوان سیتھی اور متعلقہ انتظامیہ کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس منصوبے میں عوامی ضرورت اور زمینی حقائق کو نظر انداز کیا گیا، جس کے نتائج آج سب کے سامنے ہیں۔ شہریوں نے وزیراعظم پاکستان، وزیراعلیٰ پنجاب، ڈپٹی کمشنر چکوال، محکمہ ہائی وے، متعلقہ انجینیئرنگ حکام اور دیگر اعلیٰ اداروں سے فوری نوٹس لینے، منصوبے کی غیرجانبدارانہ تکنیکی انکوائری کرانے اور گھنوال میں موجودہ کاز وے کی جگہ ایک محفوظ، بلند اور پائیدار پل تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ہر سال مون سون کے موسم میں عوام کو درپیش مشکلات کا مستقل خاتمہ کیا جا سکے۔#onthisday #tiktokviral #chakwal #flood #fyf

About