@gunah_gaar: Part 177 l میں اب زندگی کے اس موڑ پر ہوں جہاں مجھے لگتا ہے کہ میرے ساتھ کچھ بھی ہو جائے مجھے فرق نہیں پڑے گا, اب کسی کا رویہ تکلیف دہ نہیں، کسی کا سامنا کرنے سے ڈر نہیں لگتا، کسی کو دیکھنا، بات کرنا میرے لیئے اہم نہیں رہا، توقعات کی دنیا بکھر چکی ہے - اور اب جو کچھ بھی ہے خالی ہے For you trick #foryou #viralvideos #10million #vews #unfrezzmyaccount #hrn_editz #plzunfrezemyaccount #plztiktokviral #plztiktokunfrezemyaccount #plztiktokdontunderreviewmyvideo @TikTok @TikTok Trends @TiktokPakistanOfficial