@rainbow_aoi_editz: 𝗟𝘂𝗶 𝗦𝗵𝗶𝗿𝗼𝘀𝗮𝗴𝗶 𝗘𝗱𝗶𝘁❗❗❗ #luishirosagi #beybladeburst #turbo #quaddrive #anime #anime4k #rainbow🌈 #growmyaccount #TikTokAwardsMY

𝕾.  𝓡𝐚𝐢𝐧𝐛𝐨𝐰˙  •  鬱ᵎᵎ
𝕾. 𝓡𝐚𝐢𝐧𝐛𝐨𝐰˙ • 鬱ᵎᵎ
Open In TikTok:
Region: MY
Tuesday 12 December 2023 00:35:45 GMT
20605
1960
26
41

Music

Download

Comments

kurisutaru21
♤▪kūři§ü▪♤ :
LUIIIII 😭😭😭😭
2023-12-12 00:40:43
12
mxlsantos
santos~57 :
make it free brother
2023-12-13 22:21:51
5
b_o_e_h_666
Кози :
Это Луи Широсаги
2023-12-21 06:23:15
5
luna_beybladexfnaf99
LUNA Beyblade :
Cool
2023-12-12 00:41:02
4
but_341
أميره LUI SHIRO SAGI للأبد 👑 :
Hot lui love you love you love so much so much lui love I'm miss you lui love you love you 🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵🥵
2023-12-12 00:43:40
4
pivo_2000
🎻Херсонський Кавунчик🍉 :
№2587🕊 Формула Дискриминанта: D=b²-4ac X=-b±√D/2a
2023-12-13 10:08:23
4
desenhos.2026
✯𝕄𝕚𝕣𝕒𝕔𝕦𝕝𝕖𝕣♡✨ :
Lui 💙
2023-12-19 06:27:40
4
wife_laito
It's just me :
Lui 😏
2023-12-19 13:10:08
4
zyyygot11
matchalatte :
LUI🌷🌷🌷🌷🌷
2023-12-20 14:35:54
4
user4kp5fcg78k
MaDARa UchiHa👑👑 :
это Луи широсаге он крутой блейдер для меня
2023-12-25 16:50:23
3
aoba_xnoiz
BLEEHHHH :
LUI IM LITERALLY ON MY KNEES FOR YOU 💍🧎🏻
2023-12-25 17:23:09
3
madness_op
Impxrfity :
ℓυι ιѕ мιиє 💖
2023-12-23 04:53:38
3
sackura_vinny
Sackura Vinny :
Волт у мене в підвалі🥰
2023-12-13 08:30:45
3
kkkkkkku089
️🧛 :
beyblade
2023-12-13 06:01:09
3
zyyygot11
matchalatte :
i like it
2023-12-28 12:19:17
2
roronoa_zoro.love8
Roronoa_Zoro lover😍 :
free all the way
2024-01-03 21:59:53
2
hoygunye
Here Muñ :
lui
2024-01-04 17:59:46
2
minecraftoh1234
MIHAWK EYE :
lui sherosagi 😄😄😄😄luinor
2024-01-06 04:58:58
2
tobiuzumakichan
Nazareth 🦋🎀🌸🩷 :
Lui me gustaba de niña, me sigue gustando
2024-01-06 21:24:42
2
kotuiiik
рыжая бесстыжая :
это гг?
2024-01-09 06:09:17
2
_toni_016
Toni :
name de song
2024-01-24 05:16:28
2
e.bi678
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴ ￴ :
Nice édit bro👍
2024-02-21 10:53:51
1
mellsslyyy
𝙢𝙚𝙡𝙡𝙨𝙨𝙡𝙮 🧸 :
wow this is a masterpiece 😭💓💓💓
2024-03-02 12:18:36
1
sheba.shirosaggi
𝕊𝕙𝕖𝕓𝕒 𝕂𝕦𝕣𝕖𝕟𝕒𝕚 :
🥰🥰🥰
2025-03-06 05:17:37
0
To see more videos from user @rainbow_aoi_editz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ قصہ امریکہ کی ایک  ریاست  میں رپورٹ ہوا ... ایک آٹھ سالہ بچی  ہسپتال کے بستر پر اپنی آخری سانسوں کی جنگ لڑ رہی تھی۔ اسے زندہ رہنے کے لیے ایک نئے دل کی ضرورت تھی۔ اسے معلوم نہیں تھا کہ اس کی زندگی بچانے والا دل کس کی کہانی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ مگر قدرت نے اس کے لیے ایک ایسا راستہ کھول رکھا تھا جس کا تصور بھی شاید کسی نے نہ کیا ہو۔  کسی ہسپتال میں کسی بچی کی ڈیتھ رپورٹ ہوتی ہے اور فیصلہ ہوتا ہے کے اسکا دل اس بچی کو عطیہ کردیا جائے جو اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے.  ڈاکٹروں نے فوری طور پر آپریشن کی تیاری شروع کر دی۔اور پھر  زندگی بچانے کے لیے اس لڑکی کے  سینے میں کسی اور بچی کا عطیہ کیا ایک نیا دل پیوند کیا گیا۔ وہ دل دھڑکنے لگا! ایک بچی کو نئی زندگی مل گئی۔ کچھ عرصہ سب کچھ ٹھیک چلتا رہا مگر پھر اس بچی کو عجیب خواب آنا شروع ہوا ، یہ خواب اسے روز آتا تھا جس میں یہ دیکھتی   کہ ایک چھوٹی بچی کے پیچھے ایک شخص چاقو لے کر بھاگ رہا ہے ... بھاگنے والی بچی روتے ہوئے چیختی ہے مجھے مت مارو مگر وہ شخص اسے چاقو کے وار سے ختم کردیتا ہے . یہی خواب اسکی زندگی پر اثر ڈالنے لگا تو اسکی ماں اسے ایک دماغی ماہر کے پاس لے گئی اور اسے اسکے ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا بھی بتایا . دماغی ماہر نے اسے ایک ذہنی دباؤ کہہ کر نظر انداز کیا اور بتایا کہ اتنی بڑی سرجری اکثر اپنے ذہنی اثرات چھوڑتی ہے . جب اس خواب کی وجہہ سے لڑکی نے ایسی جگہوں اور واقعات کا بھی بتانا شروع کیا جسکا اس لڑکی سے کبھی تعلق ہی نہیں رہا تھا تو اسکی ماں نے ہسپتال سے رابطہ کیا جہاں اسکا ٹرانسپلانٹ ہوا تھا . ہسپتال نے اس کی تصدیق کی کہ لگایا جانے والا دل واقعی ایک ایسی بچی کا تھا جسکا مرڈر ہوا تھا مگر پولیس نہ تو اسکے قتل کا سراغ لگا سکی اور نہ مارنے والے کو پکڑ سکی .  اسکی ماں ساری تفصیل پولیس کو بتاتی ہے اور لڑکی کے  خواب میں بتائے جانے والے مقامات اور شخص  کا ذکر کیا جاتا ہے . پولیس کیس دوبارہ اوپن کرتی ہے اور اس بچی کے خواب کی مدد سے قاتل کو پکڑ لیتی ہے .  یہ پورا واقعہ مشھور سائیکالوجی کی کتاب
یہ قصہ امریکہ کی ایک ریاست میں رپورٹ ہوا ... ایک آٹھ سالہ بچی ہسپتال کے بستر پر اپنی آخری سانسوں کی جنگ لڑ رہی تھی۔ اسے زندہ رہنے کے لیے ایک نئے دل کی ضرورت تھی۔ اسے معلوم نہیں تھا کہ اس کی زندگی بچانے والا دل کس کی کہانی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ مگر قدرت نے اس کے لیے ایک ایسا راستہ کھول رکھا تھا جس کا تصور بھی شاید کسی نے نہ کیا ہو۔ کسی ہسپتال میں کسی بچی کی ڈیتھ رپورٹ ہوتی ہے اور فیصلہ ہوتا ہے کے اسکا دل اس بچی کو عطیہ کردیا جائے جو اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے. ڈاکٹروں نے فوری طور پر آپریشن کی تیاری شروع کر دی۔اور پھر زندگی بچانے کے لیے اس لڑکی کے سینے میں کسی اور بچی کا عطیہ کیا ایک نیا دل پیوند کیا گیا۔ وہ دل دھڑکنے لگا! ایک بچی کو نئی زندگی مل گئی۔ کچھ عرصہ سب کچھ ٹھیک چلتا رہا مگر پھر اس بچی کو عجیب خواب آنا شروع ہوا ، یہ خواب اسے روز آتا تھا جس میں یہ دیکھتی کہ ایک چھوٹی بچی کے پیچھے ایک شخص چاقو لے کر بھاگ رہا ہے ... بھاگنے والی بچی روتے ہوئے چیختی ہے مجھے مت مارو مگر وہ شخص اسے چاقو کے وار سے ختم کردیتا ہے . یہی خواب اسکی زندگی پر اثر ڈالنے لگا تو اسکی ماں اسے ایک دماغی ماہر کے پاس لے گئی اور اسے اسکے ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا بھی بتایا . دماغی ماہر نے اسے ایک ذہنی دباؤ کہہ کر نظر انداز کیا اور بتایا کہ اتنی بڑی سرجری اکثر اپنے ذہنی اثرات چھوڑتی ہے . جب اس خواب کی وجہہ سے لڑکی نے ایسی جگہوں اور واقعات کا بھی بتانا شروع کیا جسکا اس لڑکی سے کبھی تعلق ہی نہیں رہا تھا تو اسکی ماں نے ہسپتال سے رابطہ کیا جہاں اسکا ٹرانسپلانٹ ہوا تھا . ہسپتال نے اس کی تصدیق کی کہ لگایا جانے والا دل واقعی ایک ایسی بچی کا تھا جسکا مرڈر ہوا تھا مگر پولیس نہ تو اسکے قتل کا سراغ لگا سکی اور نہ مارنے والے کو پکڑ سکی . اسکی ماں ساری تفصیل پولیس کو بتاتی ہے اور لڑکی کے خواب میں بتائے جانے والے مقامات اور شخص کا ذکر کیا جاتا ہے . پولیس کیس دوبارہ اوپن کرتی ہے اور اس بچی کے خواب کی مدد سے قاتل کو پکڑ لیتی ہے . یہ پورا واقعہ مشھور سائیکالوجی کی کتاب " دی ہارٹز کوڈ '" میں درج ہے اور اسے ایک معجزہ مانا جاتا ہے . الله کی شان دیکھیں قرآنِ مجید کی آیات میں دل سے سمجھنے، عقل استعمال کرنے اور حقیقت کو پہچاننے کا ذکر ہے۔ سبحان اللہ #heart #dreams #us #story #reality

About