@moammargaddafi4: معمر قذافی نے لیبیا پر 42 سال (2011_1969)حکومت کی ،اس نے لیبیا کو زیرو سے ہیرو بنا کر ایک ترقی یافتہ اسلامی ملک بنا دیا ۔اس کا مشن دنیا کےتمام اسلامی ممالک کو ایک بڑی طاقت بنانا تھا ، اس نے اس پر کام بھی شروع کر دیا تھا مگر امریکہ کو یہ بات ناگوار گزری اور اس نے معمر قذافی کو روکنے کی کوشش کی جبکہ معمر قذافی ایک بہادر لیڈر تھا اس نے امریکہ کو صاف انکار کر دیا ۔ امریکہ نے ایک خفیہ سازش کے تحت لیبیا 🇱🇾کی عوام کو معمر قذافی کے خلاف کر دیا اور 20اکتوبر 2011 کو لیبیا کی عوام نے اپنے ہی لیڈر معمر قذافی کو بے دردی سے قتل کر دیا ۔ آج لیبیا 🇱🇾 کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہیں اور لیبیا 🇱🇾 کی عوام اپنے لیڈر معمر قذافی کو قتل کر کے پچھتا رہی ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ معمر قذافی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین #libya #libya🇱🇾 #qazafi #momar #trend #trendingvideo #trending #virul #معمر_القذافي_صقر_العرب #معمر_القذافي_ضمير_العالم #معمرالقذافي #CapCutمعمر