@mabastkurdi10:

mabastkurdi10
mabastkurdi10
Open In TikTok:
Region: IQ
Friday 15 December 2023 13:57:05 GMT
227
35
1
2

Music

Download

Comments

To see more videos from user @mabastkurdi10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بیٹیوں کا دل مارنے میں سب سے بڑا کردار  گھر والوں کا ہی ہوتا ہے۔ بیٹیوں سے ہمیشہ  مضبوط رہنے کی امید رکھی جاتی ان کو ہمیشہ چپ کروایا جاتا ہے۔۔ اس کی ہر خواہش پر اپنا فیصلہ سنایا جاتا ہے اسے ہمیشہ اپنی پسندیدہ چیز سے دستبردار   ہونے کا کہا جاتا ہے۔۔۔۔ ایسے میں وہ بیٹیاں اچھی بننے کی امید میں اپنا دل مار بیٹھتی ہیں تاکہ ان کو غلط نہ سمجھا جائے  ان پر طعنہ کشی نہ کی جائے۔  لیکن جب وہ تھک ہار کر کچھ بول پڑتی ہے تو اس کو اس قدر غلط کہا جاتا ہے   اس قدر برا بولا جاتا ہے، کہ  وہ ذندہ لاش بن کر رہ جاتی ہے۔ خیروں کو علم نہیں ہوتا کہ ہماری ذات میں کہاں شکاف ہے غیر نہیں جانتے کہ یہ دل کس بات پر ٹوٹ جاتا ہے غیروں کو کیا پتہ کہ تکلیف سب سے زیادہ کس چوٹ پر لگتی ہے، یہ تو اپنے ہوتے ہیں جو رازوں کے امین ہوتے ہیں ہوئے بھی راز افشا کرنے میں ذرا وقت نہیں لیا کرتے انسان کبھی غیروں کے ہاتھوں سے نہیں گرا انسان جب بھی گرا اپنوں کے ہاتھوں سے ہی گرا ہے #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyy #fypppppppppppppppppppppp

About