@classvi316: #fypシ゚viral #sd01tambakbaya #pramuka

class (Vi)🙌💥🤙
class (Vi)🙌💥🤙
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 16 December 2023 00:14:39 GMT
419
32
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @classvi316, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نوشہرو فیروز: نوشہرو فیروز کے علاقے کوڑے جا بھان سے تعلق رکھنے والی سولنگی برادری کے افراد نے ڈاکٹر خلیل احمد پیرزادو کے مبینہ ناروا رویے کے خلاف میڈیا ہاؤس نوشہرو فیروز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرے کی قیادت اظہار حسین سولنگی نے کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کی برادری کا ایک مریض علاج کی غرض سے ڈاکٹر خلیل احمد پیرزادو کے کلینک گیا، جہاں وہ اپنے ساتھ ڈرپ اور انجیکشن بھی لے کر گیا تھا۔ ان کے مطابق علاج کے بعد ڈاکٹر نے ان سے ان ادویات کی بھی فیس طلب کی جو، مظاہرین کے دعوے کے مطابق، کلینک کی جانب سے استعمال ہی نہیں کی گئی تھیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب مریض نے اس پر اعتراض کیا تو ڈاکٹر نے مبینہ طور پر نہ صرف اس کے ساتھ بدتمیزی کی بلکہ گلے سے پکڑ کر اس کی تذلیل بھی کی۔ مظاہرین نے مزید الزام عائد کیا کہ اس دوران سولنگی برادری کے خلاف بھی نامناسب الفاظ استعمال کیے گئے، جس سے پوری برادری کی دل آزاری ہوئی۔  کے اختتام پر مظاہرین نے خبردار کیا کہ اگر انہیں انصاف نہ ملا تو وہ اپنے احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کریں گے۔

About