@indachdes: #desember #fyp #refreshing

🥀 🅸🅽🅳🅰🅲🅷 🅳🅴🆂🅸 🥀
🥀 🅸🅽🅳🅰🅲🅷 🅳🅴🆂🅸 🥀
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 19 December 2023 11:59:18 GMT
21790
809
5
17

Music

Download

Comments

jayajaya_1
JAYA. :
pertama buu
2023-12-19 12:01:06
1
liar3509
Liar3509 :
Subhanallah bidadari
2023-12-19 13:42:03
1
ajjagijjigajje
hamba allah :
cantik
2023-12-20 08:34:20
1
ekoseswanto0
Eko Siswato 1 :
☺️🥰
2023-12-21 15:44:32
1
her199999
™H.®®® :
bu gurrrruuuuuuu😍
2024-01-05 05:43:23
0
To see more videos from user @indachdes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آگر وارڈ میں انجیکشن لگانے کا حق حاصل ھے تو پھر باہر کلینک میں کیوں نہیں؟؟؟ایک ڈسپنسر کے خلاف حالیہ ہائیکورٹ کے فیصلے کو بار بار گروپ میں شئیر کیا جا رہا ہے جس سے ڈسپنسر کمیونٹی میں بدلی اور مایوسی پھیلنے کا اندیشہ ہے ۔ اس فیصلے کے حوالے سے دوستوں کے گوش گذار کرنا چاہوں گا کہ یہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل کے قیام سے پہلے کا مقدمہ ہے جس کا فیصلہ اب آیا ہے ۔اسی طرح پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کونسل کے قیام سے قبل کے عدالتی فیصلے لے کر کورٹ میں آ گیا ہے جبکہ اب قانون میں ترمیم کی جا چکی ہے جس سے یہ تمام فیصلے غیر مؤثر ہو چکے ہیں ۔ لہذا دوست پریشان نہ ہوں 29 ستمبر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی مکمل شکست اور الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی فتح اور آزادی کا دن ہوگا ۔ دوست اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں ۔ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے ظلم و ستم سے مکمل نجات دلائی جائے گی ۔ اللہ کے فضل و کرم سے ہر ڈسپنسر کو APPA پنجاب محکموں کی بیجا مداخلت، معاشی قتل سے تحفظ دلاکر رہے گی ۔ہر ڈسپنسر کو عزت کے ساتھ روزگار کمانے کے قابل بنائیں گے۔  محمد ابوبکر صدیق تھہیم مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آل پاکستان پیرامیڈیکس ویلفیئر ایسوسی ایشن پنجاب

About