@mohmmd.alii: میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا زباں سے کچھ نہ کہنا دیکھ کر آنسوں بہا دینا میں اس حالت سے پہنچا حشر والے خود پکار اُٹھے کوئی فریاد کرنے آرہا ہے راستا دینا اجازت ہو تو کہہ دوں قصاءِ اُلفت سَرمحفل مجھے کچھ تو فسانا یاد ہے کچھ تم سنا دینا میں مجرم ہوں مجھے اقرار ہے جُرم محبت کا مگر پہلے خطا پر غور کرلو پھر سزا دینا "قمّر " وہ سب سے چھپ کر آرہے ہیں فاتح پڑھنے کہوں کس سے کہ میری شمع تُربت کو بُجھا دینا Singer _ Abida Parveen Lyrics _ Qamar Follow Me _ MohammaD ALi 💕 @followers