@manu_7561:

MANU MURILLO
MANU MURILLO
Open In TikTok:
Region: CO
Saturday 23 December 2023 00:03:46 GMT
8520
158
3
1

Music

Download

Comments

estuardomartinez86
estuardomartinez86 :
what you thinking a bout
2023-12-23 01:40:20
0
soplame1
te lo Heche en el ojo 👁️ :
💓💓💓❤️❤️💓❤️💓❤️❤️
2023-12-23 19:41:39
0
nageso469
nageso :
hi
2024-01-23 00:47:54
0
To see more videos from user @manu_7561, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہسپتال کے دروازے سے خالی ہاتھ واپس آنا ... یہ وہ درد ہے جس کے لیے لفظ کبھی پورے نہیں ہوتے۔ وہی دروازہ جہاں امید کو مضبوطی سے تھام کر داخل ہوئے تھے، اب وہیں سے دل کا ایک ٹکڑا چھوڑ کر لوٹتے ہیں۔ دواؤں کی بو ابھی تک سانسوں میں بسی ہوتی ہے، مشینوں کی آوازیں کانوں میں گونجتی رہتی ہیں، اور دنیا کا یوں معمول پر رہنا دل کو بے رحم سا لگتا ہے جبکہ آپ کی پوری کائنات رک چکی ہوتی ہے۔ بار بار ہا تھوں کو دیکھتے ہیں، جیسے ان میں کچھ ہونا چاہیے... کوئی پرچی کوئی رپورٹ یا بس ایک آخری لمس مگر وہاں صرف خالی پن ہوتا ہے اور بے آواز چیخ لوگ کہتے ہیں حوصلہ رکھو
ہسپتال کے دروازے سے خالی ہاتھ واپس آنا ... یہ وہ درد ہے جس کے لیے لفظ کبھی پورے نہیں ہوتے۔ وہی دروازہ جہاں امید کو مضبوطی سے تھام کر داخل ہوئے تھے، اب وہیں سے دل کا ایک ٹکڑا چھوڑ کر لوٹتے ہیں۔ دواؤں کی بو ابھی تک سانسوں میں بسی ہوتی ہے، مشینوں کی آوازیں کانوں میں گونجتی رہتی ہیں، اور دنیا کا یوں معمول پر رہنا دل کو بے رحم سا لگتا ہے جبکہ آپ کی پوری کائنات رک چکی ہوتی ہے۔ بار بار ہا تھوں کو دیکھتے ہیں، جیسے ان میں کچھ ہونا چاہیے... کوئی پرچی کوئی رپورٹ یا بس ایک آخری لمس مگر وہاں صرف خالی پن ہوتا ہے اور بے آواز چیخ لوگ کہتے ہیں حوصلہ رکھو " مگر انہیں کیا خبر کہ حوصلہ ہسپتال کی راہداریوں میں خاموشی سے ٹوٹ جاتا ہے ، کہ امید آخری سانس کے درمیان کہیں دم توڑ دیتی ہے۔ وہاں صرف کوئی اپنا نہیں مرتا، وہاں آپ کا وہ یقین بھی مر جاتا ہے جو سمجھتا تھا کہ شاید سب ٹھیک ہو جائے گا۔ روح کے کچھ حصے اسی بستر ، اسی کمرے ان سفید روشنیوں کے نیچے رہ جاتے ہیں۔ اور جب آپ باہر نکلتے ہیں، تو ایک حقیقت صاف ہو جاتی ہے کچھ الوداع لفظوں سے نہیں ہوتے ، وہ خالی ہاتھوں کے ساتھ اور ایک ایسے دل کے ساتھ ہوتے ہیں جو پھر کبھی پہلے جیسا نہیں رہتا#Apna #FamilyLove #ppppppppppppppppppppppp #alikhan0132

About