@jackmullens2: #son #adaddyslove #memmories #notmyson

Jack Mullens
Jack Mullens
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 31 December 2023 01:14:47 GMT
1142
58
10
4

Music

Download

Comments

tammyspringfield
Tammy Lawson :
I'm in love with him Jack I see everything about him not just his looks way more to him 😞🙌💯🙏🙏🙏
2026-06-25 23:53:29
0
johnettepayne
Gigi :
Yall are too cute!
2024-11-17 07:18:20
0
rhunter70tiktok.comtikt7
REST :
that's right
2026-02-27 02:24:51
0
jackmullens2
Jack Mullens :
@Lazlo Griffey
2023-12-31 01:15:29
1
tammyspringfield
Tammy Lawson :
🙌💯💖💖💖
2026-07-20 15:48:25
0
carolinacajunmama
hurricane.in.a.jar :
Happy new year Jack!
2024-01-04 01:21:36
0
angelbaby2371
Angel baby :
I miss my Dad so much.💕
2024-05-23 06:34:12
1
skeeter49211
amysketo :
I love this song. It was played at my step dad's funeral
2024-11-14 04:25:47
0
To see more videos from user @jackmullens2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب بھی میں نے تم سے اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہا. نہ جانے کیوں ہر بار میرے اندر ایک عجیب سی بغاوت نے جنم لے لیا. جب بھی میں نے سوچا کہ تمہارے سامنے بیٹھ کر اپنے دل کا سارا حال بیان کر دوں. وہی بغاوت میرے راستے کی دیوار بن گئی شاید مجھے اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ دینا نہیں آتا تھا. یا شاید مجھے لگتا تھا کہ میں اس قابل یا اتنا خوبصورت نہیں کہ تم سے یہ بات کہہ سکوں..  لیکن سچ تو یہ ہے کہ مجھے وہ جھوٹا اور سرسری اظہارِ محبت کرنا ہی نہیں آیا جو لوگ لمحوں میں کر دیتے ہیں. وہ محض چند لفظوں میں
جب بھی میں نے تم سے اپنی محبت کا اظہار کرنا چاہا. نہ جانے کیوں ہر بار میرے اندر ایک عجیب سی بغاوت نے جنم لے لیا. جب بھی میں نے سوچا کہ تمہارے سامنے بیٹھ کر اپنے دل کا سارا حال بیان کر دوں. وہی بغاوت میرے راستے کی دیوار بن گئی شاید مجھے اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ دینا نہیں آتا تھا. یا شاید مجھے لگتا تھا کہ میں اس قابل یا اتنا خوبصورت نہیں کہ تم سے یہ بات کہہ سکوں.. لیکن سچ تو یہ ہے کہ مجھے وہ جھوٹا اور سرسری اظہارِ محبت کرنا ہی نہیں آیا جو لوگ لمحوں میں کر دیتے ہیں. وہ محض چند لفظوں میں "آئی لو یو" (I love you) کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں. مگر وہ سچی محبت کا وہ مفہوم کبھی ادا نہیں کر پاتے جو اصل میں کہا جانا چاہیے.. کوئی یہ نہیں کہتا کہ: "میں تمہاری ہر تکلیف کو اپنی زندگی میں سمیٹ لوں گا... تم پر اٹھنے والی ہر بدنامی اور کیچڑ کو اپنے دامن پر روک لوں گا... اور تمہاری طرف آنے والی ہر مصیبت سے پہلے میں خود ڈھال بن کر سامنے کھڑا ہوں گا.. ایسا جھوٹا اور کھوکھلا اظہار میرے دل میں کبھی تھا ہی نہیں. اور شاید اسی لیے میں تم سے اپنے جذبات کا اظہار نہ کر سکا.. اگر آج کی دنیا میں "I love you کا مطلب صرف وہ چند زبانی جمع خرچ کے الفاظ ہیں).. تو ان تمام جھوٹی اور سطحی محبتوں سے میرا وہ خاموش اور ان کہا اظہارِ محبت لاکھ درجے بہتر ہے.. تم خواہ مجھ سے کوئی بھی رشتہ نبھا رہی تھیں. یا میرے بارے میں جو کچھ بھی سوچتی تھیں. میرے دل میں تمہارے لیے جو سچی اور پاکیزہ محبت تھی. میں نے جب بھی اسے ظاہر کرنا چاہا. دل کے کسی کونے میں بغاوت جاگ اٹھی.. اور آج... آج اگر میں اپنا سب کچھ ہار کر. سارے مان توڑ کر تم سے وہ تمام باتیں کہنا بھی چاہوں... تو نہیں کہہ سکتا. کیونکہ خود سے تمہیں اسی لیے جدا کیا کہ لوگ اپ کو غلط نہ سمجھیں. کیونکہ مجھے اپ کے پیار سے زیادہ عزیز اپ کی عزت ہے. اور اسی لیے بھی اظہار نہیں کیا میں نے. کہ اپ مجھے اوروں کی طرح نہ سمجھیں جو صرف کے تو دیتے ہیں کہ ہم تم سے پیار کرتے ہیں. جب نبھانے کا ٹائم اتا ہے تو لوگوں کا رواز بدل جاتا ہے #sadpoetry #fyp #DeepWords #foryou #deepwords

About