یہ دونوں سانپ نر اور مادہ (میاں بیوی) ہیں اور اس وقت رومینٹک موڈ میں خاص ملاقات (میٹنگ) کر رہے ہیں۔ یہ ملاقات گھنٹوں تک چل سکتی ہے، بعض اوقات پورا دن بھی گزر جاتا ہے۔
اس ملاقات کے تقریباً 2 ماہ بعد مادہ سانپ کسی محفوظ جگہ پر انڈے دیتی ہے۔ بعض اوقات انڈے دینے کے بعد وہ فوراً وہاں سے چلی جاتی ہے۔ اگر اتفاق سے دوبارہ واپس آئے تو انڈے دیکھ کر بھی وہاں زیادہ دیر نہیں رکے گی، بلکہ دور چلی جائے گی۔
کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ سانپ انڈے کھا جاتی ہے، لیکن اگر ایسا نہ کرے تو ان انڈوں سے تقریباً 3 ماہ کے اندر بچے نکل آتے ہیں۔
سانپ کے بچے پیدا ہوتے ہی خود مختار ہو جاتے ہیں اور شکار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اگر انہیں کوئی خطرہ نظر آئے تو وہ کبھی معاف نہیں کرتے اور فوراً ڈس لیتے ہیں۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ بچے سانپ بڑے سانپوں سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں کیونکہ جب وہ ڈستے ہیں تو پورا زہر خارج کر دیتے ہیں۔ انہیں زہر کو کنٹرول کرنے کی سمجھ نہیں ہوتی، اس لیے سارا زہر چھوڑ دیتے ہیں۔
جبکہ بڑے سانپ ضرورت کے مطابق ہی زہر چھوڑتے ہیں۔ بعض اوقات وہ ڈسنے کے باوجود کم زہر استعمال کرتے ہیں یا صرف کاٹ کر بھاگ جاتے ہیں، اور کئی بار تو بغیر کاٹے بھی دور چلے جاتے ہیں۔
اسی لیے سانپ بڑا ہو یا چھوٹا، احتیاط ہمیشہ ضروری ہے۔ 🐍⚠️
2025-08-06 06:38:03
3
suder :
0
2025-09-26 12:09:02
0
💚Saad :
mlligfdewwqk
2025-11-09 07:15:29
0
shivshankar kumar :
⁹
2024-11-30 01:33:12
4
queenamranita.0 :
Lozano
2025-08-31 16:52:10
0
Blue 💙 eyes :
ij
2025-12-12 18:08:29
0
Ali :
available black Cobraa Interested contact me 03149108919
2025-09-11 16:16:40
0
"𝐊𝐢𝐧𝐠✨𝐑𝐚𝐣𝐩𝐎𝐨𝐭❤️🔥? :
🥰🥰🥰
2024-01-01 06:13:11
8
آیت خان🕊️ :
@Raheel Abbasi @UZZ💗 😂😂😂
2025-10-22 19:40:20
0
𝓱𝓪𝓵𝓮𝓶𝓪. :
@MISبAH ABBAسI ❤️☺️bhen humry ex😂😂
2025-08-29 08:30:37
1
Fayyaz :
😳
2025-08-02 11:30:51
1
king 0046 :
😎
2025-07-21 06:39:28
1
Raja.Hadi.333 :
🥰
2025-08-01 04:00:47
1
Sadam Hussain :
🥰
2025-07-18 12:51:55
1
Majid Ali Mughal👉007 :
😂😂😂
2025-07-18 15:26:04
1
Muhammad Bilal :
🥰
2025-07-19 14:45:25
1
Vishal thakur :
🥰
2025-07-18 08:07:29
1
ali zeeshan :
🥰🥰🥰
2025-07-18 18:13:27
1
user1731573405647 :
🥰
2025-07-22 17:22:47
1
Muhammad ali :
❤️
2025-07-19 11:03:39
1
mureedbaba682 :
❤️
2025-08-01 11:55:37
1
Dilsad Alam :
♥️
2025-08-05 06:57:11
1
To see more videos from user @petsanimals1122, please go to the Tikwm
homepage.