@anna99974: حبيبي چوچو كان ‏هنا عمره ست شهور

user9748767367730
user9748767367730
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 02 January 2024 03:12:06 GMT
614
48
6
3

Music

Download

Comments

user5393254796366
قنات رحمه :
حبيبي رانو حبيب خالاتة 🥰🥰😂
2024-01-02 04:54:05
1
newyorkunitedst20
NEW YORK United St20 :
منور 🥰💐
2024-01-02 11:18:12
1
lj.5k5
مصطفى 🫥/mustafa :
منورين والله مشتاقين غ
2024-01-03 19:26:39
1
yevshtcur96
. :
🥰🥰🥰🥰
2024-09-25 00:40:12
0
t.7p5v
ضيٌَٕاًٌعٍُ✞ٍُٕٕ♡ :
❤️
2025-03-01 07:07:42
0
To see more videos from user @anna99974, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کتنی عجیب خواہش تھی میری، میں نے کسی کی زندگی میں کوئی بڑا مقام نہیں مانگا تھا، بس اتنی سی آرزو تھی کہ کبھی اس کے دل میں میری کمی بھی محسوس ہو، میری خاموشی اسے بے چین کرے، میری غیر موجودگی اسے کچھ لمحوں کے لیے ہی سہی، اداس کر دے۔ میں چاہتی تھی کہ کوئی مجھے بھی اتنی شدت سے اپنا سمجھے جتنی شدت سے میں نے اسے اپنا مانا تھا۔ مگر اس خواہش کو پورا کرنے کی کوشش میں کب اپنی ذات، اپنا سکون اور اپنی خوشیاں قربان کر بیٹھی، مجھے خبر ہی نہ ہوئی۔ میں ہر بار خود کو سمجھاتی رہی، ہر بار اپنے درد کو چھپاتی رہی، ہر بار اس کے رویوں کے لیے کوئی نہ کوئی عذر تراشتی رہی۔ اور پھر ایک دن احساس ہوا کہ جس کے دل میں زندہ رہنے کے لیے میں نے اپنی پوری زندگی لگا دی، اس کے دل میں شاید میری کوئی جگہ ہی نہیں تھی۔ وہ اپنی زندگی میں مصروف رہا اور میں اس کی زندگی میں اپنی جگہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے خود سے ہی بچھڑ گئی۔ افسوس! میں کسی کے لیے یاد بننے کی خواہش میں اپنی ہی ذات کا ملبہ بن گئی۔ اب نہ کسی کے دل میں زندہ ہونے کی آرزو باقی ہے، نہ خود میں پہلے جیسی زندگی۔ بس ایک وجود ہے جو سانس لیتا ہے، اور ایک روح ہے جو جانے کب کی مر چکی ہے۔repost plz 🫶#elmahasmi #fypシ゚viral #foryou

About