@chinallantas123: Help client to supervise the tyres loading #loading #container #tyres #china

Tyres exporter TBR PCR OTR
Tyres exporter TBR PCR OTR
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 06 January 2024 09:08:01 GMT
11793
77
6
45

Music

Download

Comments

paksugeng_saktiiiii
OKB :
wait for me,ok
2024-01-22 16:05:48
1
o71light.ofgod1
o71light.ofgod1 :
Pardon u parle français ???
2024-11-26 04:56:15
0
teju0553
Teju :
Good 👍
2024-12-17 14:14:04
0
mfadel62
Fadel :
Watsap
2025-02-12 13:17:24
0
chinallantas123
Tyres exporter TBR PCR OTR :
You can trust me forever if you buy tyres from me, i will give you best service.
2024-01-06 09:10:31
2
mphafitha
Stevovo :
315 and 385 price
2024-05-07 19:47:07
0
To see more videos from user @chinallantas123, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اُسے معلوم تھا کہ میں اُس پر مرتا ہوں
اُسے معلوم تھا کہ میں اُس پر مرتا ہوں" اور اذیت یہ ہے کہ اُس نے پھر بھی میری پرواہ نہ کی۔ میں نے کبھی تم سے چاند نہیں مانگا تھا ر نہ ستارے، نہ دنیا کی کوئی بڑی خوشی۔ میں نے تو صرف یہ چاہا تھا کہ جب میں ٹوٹ رہا ہوں تو تم میرا ہاتھ تھام لو جب میں خاموش ہو جاؤں تو تم میری خاموشی ، سمجھ لو اور جب میں تمہیں اپنی دنیا کہوں تو تم مجھے اجنبی نہ سمجھو۔ تمہیں سب معلوم تھا۔ تم جانتی تھیں کہ دن میں کتنی بار تمہارا خیال آتا ہے۔ تم جانتی تھیں کہ رات کے آخری پہر میری دعاؤں میں تمہارا نام شامل ہوتا ہے۔ تم جانتی تھیں کہ میں لوگوں کے ہجوم میں بھی صرف تمہیں ڈھونڈتا ہوں۔ تم جانتی تھیں کہ میرے چہرے کی مسکراہٹ اور میری اداسی دونوں کا تعلق تم سے ہے۔ تم جانتی تھیں کہ میں تم پر مرتا ہوں۔ ... اور شاید یہی بات مجھے سب سے زیادہ توڑتی ہے اگر تم ناواقف ہوتیں تو شاید اتنا دکھ نہ ہوتا۔ اگر تمہیں میرے جذبات کا اندازہ نہ ہوتا تو شاید میں خود کو سمجھا لیتا۔ مگر تمہیں سب معلوم تھا۔ تم میرے لہجے کی کپکپاہٹ بھی پہچانتی تھیں میرے انتظار کی شدت بھی جانتی تھیں اور میری محبت کی سچائی سے بھی واقف تھیں۔ پھر بھی تم نے میری پرواہ نہ کی۔ پھر بھی تم نے مجھے اُن راتوں کے حوالے کر دیا جن میں نیند نہیں آتی۔ پھر بھی تم نے مجھے اُن یادوں کے ساتھ اکیلا چھوڑ دیا جو ہر روز میرا محاسبہ کرتی ہیں۔ آج بھی کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ آخر میری خطا کیا تھی؟ کیا حد سے زیادہ چاہنا جرم تھا؟ کیا ہر دعا میں تمہیں مانگنا غلط تھا؟ یا پھر میری غلطی صرف یہ تھی کہ میں نے تمہیں اپنی حیثیت سے زیادہ اہم سمجھ لیا تھا ؟ مگر اپنے ساتھ میرا سکون بھی لے گئیں۔ اب حالت یہ ہے کہ میں بظاہر زندہ ہوں لوگوں سے ملتا ہوں، ہنستا بھی ہوں مگر میرے اندر ایک مسلسل ماتم برپا ہے۔ بعض راتیں ایسی آتی ہیں جب تمہاری یاد سینے پر پتھر بن کر بیٹھ جاتی ہے۔ میں چھت کو تکتا رہتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ جس شخص کو میری محبت کا پورا علم تھا اُسے میری تکلیف کا احساس کیوں نہ ہوا؟ .... شاید محبت کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ بعض اوقات انسان اس شخص سے ہار جاتا ہے جو اس کی محبت سے بخوبی واقف ہوتا ہے۔ اور پھر بھی اُسے تنہا چھوڑ دیتا ہے۔ #fypシ゚viral

About