@swolenerdpaco: Storm coming 😈 #blackwinter #fyp #views

Swolenerddd
Swolenerddd
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 07 January 2024 22:13:22 GMT
1712
128
7
3

Music

Download

Comments

_kristi_thesti
Kristi :
There he is 😍😍😍🫶🏼♥️
2024-01-27 16:16:43
0
allthingsariim
allthingsariim :
🔥
2024-01-07 22:25:01
0
hurricanekatrina1992
LifeOfFreya :
bro, you have beef the fuck up since I've seen you last.. fyi my fb was hacked..
2024-01-12 17:39:29
1
To see more videos from user @swolenerdpaco, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز مورخہ: 11 جولائی 2026 *ڈی پی او صوابی کے واضح احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، اشتہاری مجرمان، بھتہ خوروں، چوروں، ڈکیتوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ* *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی وقاص رفیق* کے واضح احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، اشتہاری مجرمان، بھتہ خوروں، چوروں، ڈکیتوں اور دیگر سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں آج تحصیل لاہور کے مختلف علاقوں، بانڈہ جات، دیہات اور حساس مقامات پر بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کی نگرانی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فضل شیر خان اور ڈی ایس پی سی ٹی ڈی خالد اقبال خان نے کی، جبکہ ایس ایچ او تھانہ لاہور ہارون خان ، ایس ایچ او تھانہ تورڈھیر سیدالامین خان ، ایس ایچ او تھانہ یارحسین فاروق خان ، سی ٹی ڈی، ڈی ایس بی، ایلیٹ فورس، لیڈی کانسٹیبلز اور پولیس کی بھاری نفری نے بھرپور حصہ لیا۔ دورانِ آپریشن جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے ڈرون کیمرے کا بھی استعمال کیا گیا، جبکہ 60 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ جرائم پیشہ عناصر کے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے، متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا اور مختلف بور کا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ضلع پولیس صوابی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے، اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ایسے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز آئندہ بھی تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گے۔ *#ترجمان ضلعی پولیس صوابی*

About