@masoom.ik: پی ٹی آئی کا اگلا جلسہ ٹک ٹاک پر ہوگا. ٹک ٹوک شارٹ ویڈیو فارمیٹ میں دنیا کی تمام اپلیکیشنز سے آگے ہے. اور یہ الیکشن پیغام کو ہر فرد تک پہنچانے میں اہم زریعہ ہوگی. #imranKhan #ptijalsa #viral #foryou #trend #viralvideo #Edit #tiktok #fyp #video