@abdulsafariabudhabi: @ABDUL DESERT SAFARI #desert #safari #abudhabi #dune #bashing #fyp #foryou #onthisday #desertsafari

ABDUL SAFARI ABUDHABI
ABDUL SAFARI ABUDHABI
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 08 January 2024 10:35:14 GMT
776
42
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @abdulsafariabudhabi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر یوں ہوا جو ہمیں جان کہتے تھے، وہی انجان بن گئے۔۔ 💔 جن کے بغیر ایک لمحہ گزارنا بھی مشکل لگتا تھا، آج وہی ہماری موجودگی سے بے خبر بنے بیٹھے ہیں۔ جن سے بات کیے بغیر دن ادھورا لگتا تھا، اب ان کے پاس ہمارے لیے چند لمحے بھی نہیں۔ عجیب بات ہے نا… لوگ بدلتے نہیں، بس ان کے دل سے ہماری اہمیت ختم ہو جاتی ہے۔ 🥀 ہم تو آج بھی وہیں کھڑے ہیں، جہاں انہوں نے ہمیں چھوڑا تھا۔ وہی محبت، وہی انتظار، وہی یادیں… بس فرق اتنا ہے کہ پہلے ان کے نام سے دل دھڑکتا تھا، اور اب اسی نام سے دل میں ایک خاموش سا درد اترتا ہے۔ ❤️‍🩹 کبھی جن کے لیے ہم سب کچھ تھے، آج ان کی دنیا میں ہمارا ذکر تک نہیں۔ شاید ہم نے محبت کچھ زیادہ ہی سچائی سے کی تھی، اسی لیے ان کی بے رخی بھی دل پر کچھ زیادہ ہی لگی۔ ہم نے تو انہیں اپنا سمجھ کر ہر درد چھپا لیا، مگر وہ ہمیں غیر سمجھ کر آسانی سے بھول گئے۔۔ 💔 اور سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی نہیں کہ وہ بدل گئے… تکلیف تو اس بات کی ہے کہ ہم آج بھی انہیں ویسا ہی سمجھتے ہیں، جیسے وہ کبھی ہمارے ہوا کرتے تھے۔ 🥺🥀 #foryoupage #selfish #dontunderreviewmyvideo #fyppppppppppppppppppppppp #peotrystatus

About