@sadek_kut:

صادق كوت
صادق كوت
Open In TikTok:
Region: IQ
Monday 08 January 2024 18:43:19 GMT
1176913
50965
0
1427

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sadek_kut, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لَا تَحَاسَدُوا، وَلَا تَنَاجَشُوا، وَلَا تَبَاغَضُوا، وَلَا تَدَابَرُوا، وَلَا يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا. الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لَا يَظْلِمُهُ، وَلَا يَخْذُلُهُ، وَلَا يَحْقِرُهُ... اردو ترجمہ: حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لَا تَحَاسَدُوا، وَلَا تَنَاجَشُوا، وَلَا تَبَاغَضُوا، وَلَا تَدَابَرُوا، وَلَا يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ، وَكُونُوا عِبَادَ اللَّهِ إِخْوَانًا. الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لَا يَظْلِمُهُ، وَلَا يَخْذُلُهُ، وَلَا يَحْقِرُهُ... اردو ترجمہ: حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "آپس میں حسد نہ کرو، نہ (دھوکے سے) بولی بڑھاؤ، نہ ایک دوسرے سے بغض رکھو، نہ ایک دوسرے سے منہ پھیرو، اور نہ تم میں سے کوئی دوسرے کی خرید و فروخت پر سودا کرے، بلکہ اللہ کے بندے بن کر آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے؛ نہ اس پر ظلم کرتا ہے، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے، نہ اسے حقیر سمجھتا ہے۔ تقویٰ یہاں ہے۔" (آپ ﷺ نے اپنے سینے کی طرف تین مرتبہ اشارہ فرمایا۔) "کسی شخص کے برے ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھے۔ ہر مسلمان کا خون، مال اور عزت دوسرے مسلمان پر حرام ہے۔" #foryoupage❤️❤️ #الحمدلله_دائماً_وابداً

About