@estellap17:

estellap17
estellap17
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 14 January 2024 23:15:23 GMT
32843
2299
4
22

Music

Download

Comments

kirarosin
kira rosin :
where r ur jeans from?
2024-01-21 03:17:56
1
userballs2
🐆🐆 :
wheres top from
2024-02-11 20:10:24
0
imhannahgomez
han 💌💌 :
okay stunninh.
2024-01-17 21:49:02
0
guccio08
Guccio08 :
What’s your instagram ?
2024-01-22 16:43:49
0
lp.etienne
lp.etienne :
Jesus Christ
2024-01-22 08:51:34
0
To see more videos from user @estellap17, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"آخری ملاقات" "ہم دونوں نے بہت سارے خواب سجاۓ تھے" لیکن! وہ کچھ لمحے کو رُکی ۔۔ آنسو حلق سے نیچے اُتارے ۔ "ایک منٹ رُکو" وہ اسکو حیرت زدہ چھوڑ کر بیگ میں اِدھر اُدھر ہاتھ مارنے لگی، کچھ ڈھونڈ رہی تھی۔ یہ لو! اس نے ایک لال جلد کی ڈائری اس کی سِمت بڑھائی تھی۔ مقابل نے حیرانی سے بھری آنکھیں اُٹھا کر اُس کو دیکھا۔ یہ میں نے سوچا تھا کہ مِل کر حلال طریقے سے تمہیں دوں گی لیکن اب یہ تو ممکن نہیں رہا ۔۔ تم اس کو پڑھ ضرور لینا ، اگر دل کرے تو۔ پھر اس کے بعد اس کو جلا دینا۔ جب میں اور تم ایک نہیں ہو سکتے تو ایک دوسرے کی یادیں سنبھال کر رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ وہ ہمیشہ اُن دونوں کے لیے "ہم" استعمال کرتی تھی آج پہلی بار اسکے لبوں سے اپنے لیے "تم اور میں" سُن کر اسکا دل کسی نے مٹھی میں لیا تھا۔ وہ کچھ نہیں کر سکا ، بے بسی ہی بے بسی تھی۔ جب دوریاں ختم نہیں ہو سکتی تھیں تو ٹوک کر کیا کرنا تھا، سچ ہی تھا جو تھا اور اس سے آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں تھیں۔ میں چلتی ہوں اب اپنا خیال رکھنا خدا حافظ! وہ جانے کے لیے اُٹھ کھڑی ہوئی۔ "پھر کب ملو گی؟" وہ عادت کے ہاتھوں مجبور ہو کر پوچھ بیٹھا تھا۔ وہ پلٹی "ہماری زندگی میں اب کبھی بھی "اگلی بار" نہیں آۓ گا" کبھی بھی نہیں! وہ نم آنکھوں سمیت بہت کچھ باور کروا گئی تھی۔ خدا حافظ! یہ اُن دونوں کی آخری ملاقات تھی! مجھے جو خوشی ملی نہ کبھی جاۓ تیرے سنگ جاۓ تو جہاں میری یہ دعا ہے کہ تیرا جیون یونہی چلتا رہے ساری خواہشیں ہوں پوری تیری دنیا میں نہ ہو یہ کمی 🖤 #thoughts #explore #fypシ゚viral #trends #nostalgia #fyp #goodbye #viralvideo #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #sadvibes🥀 #foryou #fypdongggggggg #foryou #trends @TikTok Pakistan @TiktokPakistanOfficial @TikTok

About