@daani_says: میں نے اپنے دل کے ٹوٹنے سے ایک چیز سیکھی ہے کہ کبھی کسی کے دل کو تکلیف نہیں دینی ہر گز نہیں دینی۔ دل کا ٹوٹنا مظبوط پہاڑوں کے ٹوٹنے جتنا تکلیف دہ ہوتا ہے وقت گزر جائے پھر بھی__ہاں پھر بھی وہ لمحہ یاد آنے پہ ٹیسیں اٹھتی ہیں اور دل درد سے بھر جاتا ہے۔ (کسی کے لیے تعریف کے ایک چھوٹے سے جملے، بےضرر باتوں پہ ہاں میں ہاں ملا دینے، دل نہ چاہتے ہوئے بھی کسی کے مزاق(جوکس) پہ ہنس دینے، کسی کا کہا مان لینے، مان رکھ لینے، ہنس کر مل لینے سے آپ کا ایک ذرا بھی نقصان نہیں ہو گا ہاں البتہ کسی کا دل ضرور خوش ہو جائے گا) دل رکھنا سیکھیے خوشیاں راس آنے لگیں گی۔ #fypシ #pakistani #islamic #Love #CapCut #growmyaccount #foryou #foryoupage