@gulbaba258: 💖سب نظارے حضور ﷺ آپ کے ہیں چاند تارے حضور ﷺ آپ کے ہیں 💖کیوں نہ ہوتا یہ چاند دو ٹکڑے جب اشارے حضور ﷺ آپ کے ہیں 💖علیؑ و فاطمہؑ حسینؑ و حسنؑ نُور سارے حضورﷺ آپ کے ہیں 🌹 اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيُد مَجِيِد🌹 #نعت_رسول_اللہ_صلی_اللہ_علیہ_وسلم #سبحان_الله_وبحمده_سبحان_الله_العظيم #foryoupage #viral #vedio #islamic #status #vedio #foryou #vedio #fyp #vedio #ali #allah