@ptiofficial: کپتان کے کی بورڈز واریئرز: ٹک ٹاک آفیشل آپ کےلیے لا رہا ہے ایک بڑا موقع ۔ 24 جنوری بروز بدھ کو ہونے والے ٹک ٹاک ورچوئل جلسے میں اب آپ کا کانٹینٹ بھی دکھایا جائے گا۔ آپ نے الیکشن کمپین کے حوالے سے ویڈیو بنانی ہے، اور ہیش ٹیگ #نظام_بدلو_کپتان_کےسنگ کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ پہ اپلوڈ کر دینی ہے۔ ہماری ٹیم آپ کی ویڈیو کے معیار کو دیکھے گی ۔ پہلی تین پوزیشن پہ آنے والی ویڈیوز ایک ایسے انعام کی حقدار ٹھہریں گی جس کی خواہش ہر پاکستانی کرتا ہے ۔ جی ہاں جیل سے واپسی پہ ان شاءاللہ عمران خان خود پہلی تین پوزیشن پہ آنے والی ٹیموں سے ملاقات کریں گے۔ تو دیر کس بات کی۔ ابھی سے اپنی ویڈیوز بنائیں اور ( #نظام_بدلو_کپتان_کےسنگ )کے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپلوڈ کرنا شروع کر دیں۔ جلدی کیجیے کیونکہ وقت کم اور مقابلہ سخت ہے ۔ ہمیں آپ کی ویڈیوز کا انتظار رہے گا۔ #GeneralElection2024 #ALegendOfTheLegends #ImranKhan