@greenscreenmemeitaly: Oppenheimer meme | Green Screen Meme Italy, seguimi e tagga la pagina nei tuoi meme per repost 🇮🇹 #meme #greenscreen #schermoverde #capcut #tutorialcapcut #perte #foryou #Meme #MemeCut #oppenheimer

Green Screen Meme
Green Screen Meme
Open In TikTok:
Region: IT
Monday 29 January 2024 08:08:47 GMT
7755
53
0
87

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @greenscreenmemeitaly, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانیدار کورنگی انڈسٹریل ایریا حکم داد کی سرپرستی میں فیضان کے جوۓ سٹے چھکے کی محفلیں آباد ہوگئ  کراچی تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی حدود بلال کالونی، مچھی مارکیٹ، بنگالی پاڑہ اور ٹک ٹاک ہوٹل والی گلی میں مبینہ طور پر جواء، سٹہ اور چھکے کی سرگرمیاں دوبارہ زور پکڑنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں مبینہ طور پر فیضان نامی شخص ان سرگرمیوں کے نیٹ ورک کو منظم کر رہا ہے، جبکہ جواء اور سٹہ کے مبینہ اڈوں کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہونے اور ہفتہ وار بھتہ وصول کیے جانے کے سنگین الزامات بھی عائد کیے جا رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق مبینہ غیرقانونی سرگرمیوں کی نشاندہی کے باوجود مؤثر کارروائی نہ ہونے سے شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے، جبکہ پولیس کے متعلقہ افسران کی نگرانی اور جرائم کی روک تھام کے نظام پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ شہریوں نے ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری، اسپیشل برانچ اور متعلقہ ٹاسک فورس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مبینہ جواء، سٹہ اور چھکے کی سرگرمیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے اور پولیس اہلکاروں یا دیگر افراد پر عائد مبینہ بھتہ وصولی اور سرپرستی کے الزامات کی بھی شفاف تحقیقات کرائی جائیں۔

About