@islamic_offical49: 💯✨یتیم کا حق کھانے کا انجام💯🥀 #foryou #foryoupage #viralvideos #goviral #islamic_video #islamic_media #molanatariqjamilbayan #islami_offical49
اور خاص طور پر جب یتیم پر ظلم ہوتا ہے تو اللہ کا عرش کون اٹھتا ہے ساتوں اسمان کانپ اٹھتے ہیں اور اللہ عرشوں سے کہتا ہے کون ہے جس نے اس یتیم کو رولایا ہے اج کتنے یتیموں کی جدادوں پہ قبضے ہو چکے ہیں اور کتنے ان کے لیے کیس تیار ہیں کہ انہی کی ہے یتیموں کی نہیں ہے سویا ہوا ہے میرا اللہ پتہ نہیں پتہ لگا ک اس نے اپنے نبی کو یتیم بنا کے بھیجا تھا ہاں میرے بھائیو بہنوں میرے نبی نے فرمایا مظلوم کی بددعا سے بچنا مظلوم کی بددعا سے بچنا اور مظلوم کہا مظلوم ہندو دہریہ کافر مومن مسلم سب برابر ایک برادری ہے مظلوم مظلوم ایک برادری ہے وہ عیسائی ہے مظلوم ہے مسلمان ہے مظلوم ہے یہ ایک برادری ہے مظلوم مظلوم کی بددعا میرے نبی نے کہا اللہ اور اس کی بددعا کے درمیان کوئی چیز رکاوٹ نہیں ہوتی میرے نبی نے فرمایا بنی اسرائیل میں ایک عورت تھی اس کا چوپڑا تھا بادشاہ نے محل وسیع کیا جھونپڑا اس میں ا رہا تھا انہوں نے کہا گرا دو وہ اماں تھی نہیں واپس ائی تو اس کا جھونپڑا ملبے کا ڈھیر تھا وہ کہنے لگے یہ میرے گھر کو کس نے گرایا لوگوں نے کہا یہ بادشاہ نے حکم دیا گرا دیا ہے تو اس نے ملبے کے ڈھیر پر یوں کہا میرے رب میں تو موجود نہیں تھی تو تو مجھے میں تو موجود نہیں تھی تو تو موجود تھا بس ایک بول تو وہیں کھڑے کھڑے اللہ نے اس بادشاہ کو اس کے محل سمیت زمین میں دھنسا دیا ایک دھماکے کے ساتھ زمین پھٹی اور بادشاہ اپنے لشکر سمیت محل سمیت زمین کا نوالہ بن گیا اللہ ہے