@ikramniazee929: عجیب و غریب واقعہ پیش آیا اور اس واقعے کے زیر اثر امریکن ڈاکٹر مسلمان ہو گیا۔ مذکورہ ہسپتال میں ایک روز ڈلیوری کے دو کیس ایک ساتھ آئے۔ ایک عورت سے لڑکا پیدا ہوا اور دوسری سے لڑکی... جس رات میں ان دونوں بچوں کی ولادت ہوئی اتفاق سے نگران ڈاکٹر موقع پر موجود نہیں تھا دونوں بچوں کی کلائی میں وہ پٹی بھی نہیں باندھی ہوئی تھی جس پر بچے کی ماں کا نام درج ہوتا ہے تو نتیجہ یہ ہوا کہ دونوں بچے خلط ملط اور ڈاکٹروں کیلئے یہ شناخت کرنا مشکل ہو گیا کہ کس عورت کا کون سا بچہ ہے حالانکہ ان میں ... سے ایک لڑکی تھی اور دوسرا لڑکا ولادت کی نگرانی کرنیوالے ڈاکٹروں کی ٹیم میں ایک مسلمان مصری ڈاکٹر تھا کو اپنے فن میں بڑی مہارت حاصل تھی اور امریکن ڈاکٹروں سے اس کی بڑی اچھی شناسائی تھی اور اپنے سٹاف کے ایک امریکی ڈاکٹر سے گہری دوستی تھی۔ دونوں ڈاکٹرز سخت پریشان تھے کہ اس ??????? مشکل کا حل کیسے نکالا جائے؟ امریکی غیر مسلم ڈاکٹر نے مصری ڈاکٹر سے کہا کہ تم تو دعوی کرتے ہو کہ قرآن ہر چیز کی تبیین و تشریح کرتا ہے اور اس میں ہر طرح کے مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے تو اب تم ہی بتاؤ کہ ان کون سا بچہ کس عورت کا جس میں سے ہے ؟?? مصری ڈاکٹر نے کہا کہ ہاں قرآن حکیم ہےکہ دیجئے شک ہر معاملے میں نص ہے اور میں اسے آپ کو ثابت کر کے دکھاؤں گا۔ مگر مجھے ذرا موقع میں خود پہلے اس معاملے میں اطمینان حاصل کر لوں چنانچہ مصری ڈاکٹر نے باقاعدہ اس مقصد کیلئے مصر کا سفر کیا اور جامع ازہر کے بعض شیوخ سے اس مسئلے میں استفسار کیا اور امریکن دوست ڈاکٹر کے ساتھ کی گئی بات چیت کی روداد بھی پیش کی۔ ازہری عالم نے جواب دیا کہ مجھے طبی معاملات و مسائل میں ادراک حاصل نہیں ہے۔ البتہ میں قرآن کی ایک آیت پڑھتا ہوں۔ آپ اس پر غورو فکر کریں۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ کو اس مسئلے کا حل اس میں مل جائے گا چنانچہ اس عالم نے درج ذیل آیت پڑھ کر سنائی۔ :ترجمہ: مرد کا حصہ دو عورتوں کے برابر ہے۔ " (النساء (11) مصری ڈاکٹر نے اس آیت غور و تدبر شروع کر دیا اور گہرائی میں جانے پر اسے اس مشکل کا حل بالآخر مل ہی گیا۔ چنانچہ وہ لوٹ کر امریکہ آیا اور اپنے دوست ڈاکٹر کو اعتماد بھرے لہجے میں بتایا کہ قرآن نے ثابت کردیا ہے کہ ان دونوں میں سے کون سا بچہ کس ماں کا ہے۔ امریکن ڈاکٹر نے بڑی حیرت سے پوچھا کہ یہ کس طرح ممکن ہے؟ مصری ڈاکٹر میں نے کہا کہ ہمیں ان دونوں عورتوں کا دودھ ٹیسٹ کرنے کا موقع دیجئے تو اس معمے کا حل معلوم ہو جائے گا۔ چنانچہ تجزئیے و تحقیق کے نتیجےمیں معلوم ہو گیا کہ کون سا بچہ کس عورت ہے اور مصری ڈاکٹر نے اپنے غیر مسلم دوست ڈاکٹر کو اس نتیجے سے پورے اعتماد کے ساتھ آگاہ کر دیا۔ ڈاکٹر حیران و ششدر تھا کہ آخر یہ کیسے معلوم ہو گیا؟ مصری ڈاکٹر نے بتایا کہ اس تحقیق و تجزئیے کے نتیجے میں جو بات سامنے آئی ہے وہ یہ تھی کہ لڑکے کی ماں میں لڑکی کی ماں کے مقابلے میں دوگنا دودھ پایا گیا مزید برآں لڑکے کی ماں کے دودھ میں نمکیات اور وٹامنز (حیاتین) کی مقدار بھی لڑکی کی ماں کے مقابلے میں دوگنی تھیں۔ پھر مصری ڈاکٹر نے امریکن ڈاکٹر کے سامنے قرآن کریم کی وہ متعلقہ آیت تلاوت کی مرد) کا حصہ دو عورتوں کے برابر ہے جس کے ذریعے اس نے اس مشکل کا حل تلاش کیا اور جس عقدے کو حل کرنے میں دونوں ڈاکٹر نہایت پریشان تھے۔ چنانچہ وہ امریکی ڈاکٹر فوراً ایمان لے آیا. سبحان الله#ikramniazi929 @Ikram NiaZi

Ikram NiaZi
Ikram NiaZi
Open In TikTok:
Region: BH
Friday 09 February 2024 09:39:19 GMT
1589609
25649
578
608

Music

Download

Comments

abdullahkhanofficial99
Abdullah :
SUbha llah,MashAllah❤😇
2024-02-15 07:11:12
65
waqar.bhati80
WaQaR Bhatti :
MashAllah good post🥰❤️
2024-02-15 05:07:57
27
anmbilal
🌸₳₦₳𝕄🌸 :
Allah o akbar❤️
2024-03-06 07:42:14
8
user4100002811402
Shah Muhammad :
mashaallah good 🥰♥️♥️🌹
2024-02-26 05:01:49
17
malangshaktiwal
مـــلـــنـــګ شـــکــتــی وال :
واه کیابات هی
2024-02-14 19:25:45
7
nawabbanaras3
nawab banaras 3 :
mashallah subhanuallah. right 👍👍👍 message
2024-02-26 09:45:03
9
raufbaloch7866
Rauf Baloch :
good post❤️❤️mashallaha
2024-02-19 09:10:45
8
abdulhakeembhurt5
abdul hakeem 5 :
mashallah ye to such he iss me koi aib nahi
2024-03-05 14:55:03
5
yaqoobkhani536
™یعقوب خانی 007™ :
Mashallah Good post very impresive
2024-02-17 12:25:38
7
aryanali12l2
PIKA CHU🐣 :
Bhi Allah ki shan boht bahri ha is pr koi shak nhi ha but apny story telling galt ki ha wo doctor amrica ka ha tu wo yee sub ki jaga simple DNA test
2024-03-03 18:50:09
3
naumankhan5130
Haris Khan :
great msg masha Allah
2024-03-03 10:46:11
7
khewraqueen03
khewra queen 👑👑 :
Marshallah ❤️
2024-03-04 12:10:03
4
shahzadalam4341
shahzadalam4341 :
Mashalla very good informative case while how much affective DNA Test about the same matter expert opinion please.
2024-03-04 12:12:11
2
dr.ansarahmad.h.m.c
dr-Ansar-Ahmad h.m.c :
masha Allah good jobs
2024-02-26 02:14:24
2
usmanali786khan
USMAN ALI :
MashAllah Good Post ❤🥰❤❤️
2024-03-05 06:31:08
3
sohail.sardar35
Sohail Sardar :
MashAllah but that can check the DNA but no why
2024-03-03 17:32:06
1
user58197912005764
user58197912005764 :
mashallah subhanallah right
2024-03-02 16:26:07
2
alihaidermalik449
*Ali Haider* :
MashAllah Nice massage
2024-03-06 05:56:02
1
shakoortajchuttah
shakoor taj chuttah :
beshak
2024-02-15 11:49:30
6
ibrahim.kashif38
Ibrahim Kashif :
mashallah Nice post ❤️❤️
2024-03-06 07:30:28
1
mubarakkhan4516
mubarakkhan4516 :
mashallaah
2024-02-20 03:48:54
3
prety.queen4
inocent girl😍😍 :
mashallah good
2024-03-05 16:05:48
1
fariashehzadi04
farii :
beshak 💯👍 zbrdast great 🥰
2024-03-06 09:00:52
1
muazam6167
Muazam Ali MAAS 6167 :
right 💕👍💯💯
2024-02-26 06:53:22
4
chuzii7244
chuzii724 :
:MashAllah Good Post ❤🥰❤❤️
2024-03-05 17:15:47
1
To see more videos from user @ikramniazee929, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About