@mikethescavenger: Making Money At The Scrap Yard#scrapmetal #scrapyard #hustle #makingmoney #mikethescavenger #fup

Mike The Scavenger
Mike The Scavenger
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 10 February 2024 19:55:50 GMT
457623
4402
45
43

Music

Download

Comments

richardbowlen498
Scott Animal B 498 :
Look like a nice paid day for you how much did you get for all of it just being nosy ✌️👍🙏😂😎
2024-02-20 08:37:56
11
schafer114
Steve Schafer :
Thanks for sharing I enjoy your videos
2024-02-20 23:27:51
45
anderson_drain_servicenc
AndersonDrainservice&repair :
love you videos! happy to come across your tik tok
2024-02-10 22:40:10
15
jennifer3576
Jennifer :
Very informative, thank you!🙌
2024-02-14 08:34:35
15
hassanspidey
hassanspidey :
So In one week u make 560$
2024-04-09 04:59:53
1
someladcalledjacob
Someladcalledjacob :
567 for all that ? Was expecting loads more
2024-03-09 21:56:58
8
itsjustmecorbing
Corbin :
I appreciate how you take the time to separate everything to get the maximum dollar. It takes time, but in the end it can be worth it.
2024-02-14 13:58:53
13
vwcruzr
Dego_dadd :
Your breakdown of the aluminum was cool. I only separate cast and extruded
2024-02-11 15:09:22
3
0.be.right.back.0
Be_right_back :
You have worked hard for that Mike !
2024-02-11 01:44:13
4
radiodude235
puddin :
Always enjoy watching when you go to the scrap yards
2024-02-11 08:51:18
4
thatshippuden
That Guy :
nice
2024-02-12 14:51:21
1
saithrehman01
SAiTH REHMAN Ali 5911 :
please help me work visa apply karna ha
2024-05-31 01:10:26
0
terryholley
Terry Holley :
The sign would sell for 50 bucks at least 😂
2024-03-11 04:02:04
0
user305947908
Chris :
not bad bro
2024-03-22 03:44:19
0
a.a.limanci
A A limanci :
brother need your help to join your business because I need help to my family 😭😭😭😭😭😭
2024-04-18 07:40:47
0
story.0017
STORY17 :
bang masih translet Indonesia
2024-04-07 02:02:48
1
shahidaslam444
💘Shahid Aslam💘 :
where are you from
2024-04-08 19:29:57
0
fatirzaki
olie 46 :
melu kerjo mas
2024-04-07 15:18:57
0
13darkhorse
13DARKHORSE :
? would you get more if you stripped the wire . asking 4 a friend.
2024-02-10 20:20:49
1
danishgujjar5820
💫𝗗𝗔ن𝗜𝗦𝗛 𝗚𝗨ج𝗔𝗥🇹🇷🦅 :
I only Watch for Enjoy And improve English😂😂🥰
2024-04-09 10:48:09
2
captonbignutz
user6447300818289 :
😁😁😁
2024-02-11 00:43:36
33
djalil_212
السكيكدي 21 :
😅😅😅
2024-04-11 00:12:38
2
randybass7525
Randy Bass :
👍🏼$
2024-02-10 23:22:52
1
arshadkhan27.1
ا ر شد :
😂😂😂
2024-05-14 10:30:26
0
james.finnegan1
James Finnegan :
👍
2024-02-12 03:08:27
0
To see more videos from user @mikethescavenger, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خواجہ آصف جیسے لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، یہ خود فوج کیخلاف باتیں کرتے ہیں، کامران مرتضیٰ ہم کبھی اداروں کو برا نہیں کہتے ہیں، کچھ باتیں محاورتاً ہوجاتی، یہ بیچارے نوکر حضرات ہیں، انہوں نے اپنی نوکری پکی کرنی ہوتی ہے، رہنماء جےیوآئی ف کامران مرتضیٰ کا خواجہ آصف کو جوا خواجہ آصف جیسے لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، یہ خود فوج کیخلاف باتیں کرتے ہیں، .. اسلام آباد  رہنماء جےیوآئی ف کامران مرتضیٰ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم کبھی اداروں کو برا نہیں کہتے ہیں، کچھ باتیں محاورتاً ہوجاتی، یہ بیچارے نوکر حضرات ہیں، انہوں نے اپنی نوکری پکی کرنی ہوتی ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بتائیں کہ ان کی موجودگی میں کوئی ایسی ڈیمانڈ ہوئی ہیں؟ ورنہ خواجہ آصف جیسے لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، یہ خود فوج کیخلاف باتیں کرتے ہیں، ہم تو فوج کا احترام کرتے ہیں، ہمارا ملک ہے، ہم کبھی اداروں کو برا نہیں کہتے ہیں، کچھ باتیں محاورتاً استعمال ہوتی لیکن یہ بڑھا چڑھا کر پیش کرتے، کیونکہ انہوں نے نوکری اپنی پکی کرنی ہوتی ہے، یہ بیچارے نوکر حضرات ہیں۔ جے یو آئی ف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران کا کہنا ہے کہ میرا اپنے قائد مولانا فضل الرحمان سے گلہ کہ انہوں نے حکومتی اتحاد پر یقین کیوں کیا عالیہ کامران نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے تقریر کل کی تھی لیکن کل ماحول بڑا ٹھنڈا رہا خواجہ آصف مولانا فضل الرحمان کی تقریر کے دوران ہاتھ جوڑتے رہے. انہوں نے کہا کہ پارلیمانی روایات ہیں کہ جب کوئی ممبر موجود نہیں ہوتا تو اس پر بات نہیں کی جاتی، آئین کو توڑنا ان کے لیے مذاق بن گیا ہے تو یہ پارلیمانی روایات کو تو توڑیں گے۔ عالیہ کامران نے کہا کہ خواجہ آصف کل آتے، ہمت دکھا کر مولانا صاحب کے سامنے بات کرتے، رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مولانا صاحب نے حصے والی کوئی بات نہیں کی. عالیہ کامران نے کہا کہ انہوں نے ملک کو میدان جنگ بنایا ہوا ہے، آپ نے ڈیزل ڈیزل کے نعرے ماضی میں سنے ہوں گے وہ بھی کچھ ثابت نہیں کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ آئین کی بالادستی کی بات کرتے رہے ہیں، یہ کہتے ہیں پی ڈی ایم کی حکومت ملی تو اڑھائی وزارتیں ہمیں ملیں، یہ بتائیں کہ اس وقت باقی وزارتیں کون چلا رہا تھا؟ عالیہ کامران نے کہا کہ ہم بے شک آئین کا ساتھ دیتے جیسے ابھی عمران خان اور پی ٹی ائی کے معاملے پر دے رہے ہیں.

About