کا ماحول ہوتا ہے تو مجھے بتائیے کہ کتنے لوگوں کو نمازیں یاد رہتی ہیں کیا سمجھتے ہیں ہم گھر میں اگر شادی ہے تو کیا اللہ نے نماز معاف کر دی گھر میں اگر کوئی مر گئے تو اللہ نے نماز معاف کر دی گھر میں اگر بچہ پیدا ہو گیا تو باپ کو نماز معاف ہے غور کریے لڑکی اگر دلہن بن کر بیٹھی ہے تو اللہ اس کو یہ چھوڑ دیتے ہیں کہ اج تیرا ایک ایسا دن ہے جس دن تو دلہن پر نہیں ہے تو تیرے لیے نماز وہاں پہ کہیں ایسا ملتا ہے اسی کرم کو پھر کیا سوچ کر ہم نمازوں کو چھوڑ دیتے ہیں اللہ اکبر غور کریے میری بہنوں اج ہمارے گھر بے نمازیوں کی طرح نظر اتے ہیں فجر کے وقت اگر مسلمان محلوں کو دیکھا گیا تو وہ ویران نظر اتے ہیں فجر کے وقت ہمارے پورے گھر کے دروازے بند ہوتے ہیں فجر کی نماز کے لیے خاص طور پر میری ماں اور بہنوت مسجدوں کو اپ غور کریے جمعہ کی نماز کے لیے جتنی مسجدیں بھر جاتی ہیں فجر کی نماز میں ایک سب بھی اپ کو نظر نہیں اتی کیا اللہ نے ابا صرف جمعہ کی جمعہ نماز فرض کی ہے ہمارے گھروں میں جب کبھی شادی بیاہ کا ماحول ہوتا ہے تو مجھے بتائیے کہ کتنے لوگوں کو نمازیں یاد رہتی ہے کیا سمجھتے ہیں ہم گھر میں اگر شادی ہیں تو کیا اللہ نے نماز معاف کر دی گھر میں اگر کوئی مر گئے تو اللہ نے نماز معاف کر دی گھر میں اگر بچہ پیدا تو تیرے لیے نماز وہاں پہ کہیں ایسا ملتا ہے جی کرم کو پھر کیا سوچ کر نمازوں کو چھوڑ دیتے ہیں اللہ اکبر غور کریے میری بہنوں اج ہماری امت کی ماؤں کیا ہو گیا ہمارے گھروں کو اج ہمارے گھر بے نمازیوں کی طرح نظر اتے ہیں فجر کے
2026-08-03 15:33:06
0
msaeedawan7866 :
ماشااللہ
2025-08-11 02:25:38
0
꧁༒مجاہدہ༒꧂ :
mashallah nice msg🥰🥰🥰
2025-08-10 06:13:51
0
shakeel 👑 king :
❤
2025-09-16 10:03:35
1
shakeel 👑 king :
❤
2025-09-16 10:03:44
1
shakeel 👑 king :
💯
2025-09-16 10:03:45
1
shakeel 👑 king :
❤
2025-09-16 10:03:50
1
To see more videos from user @sabaabbasi299, please go to the Tikwm
homepage.